جلد بازی نہیں کروں گا،بہتر معاہدہ کیلئے ایران کو موقع دے رہا ہوں، ٹرمپ، ڈیل پرہرمز کھولنےکا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا اور ساتھ ہی جنگ میں ایٹمی ہٹھیار استعمال نہ کرنے کا بھی اعلان کردیا ہے امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے تیار ہیں اور ایران کے ساتھ ابھی معاہدہ کرسکتے ہیں، […]









