الرٹ جاری

ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا، الرٹ بھی جاری

محکمہ موسمیات نے آزاد کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آندھی، جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کر دیا […]

ملک میں کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا، الرٹ بھی جاری Read More »

بالائی علاقوں میں گلیشیئرپھٹنے ،دریاوں، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجینسیز آپریشن سینٹر نے پہاڑی اوربالائی علاقوں میں گلیشئیر پگھلنے اور ممکنہ خطرات کا الرٹ جاری کردیا۔ جاری الرٹ کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب سے3سے4ماہ قبل جاری موسمی جائزہ کے عین مطابق ہے۔ این ڈ ی ایم اے ممکنہ موسمی صورتحال اور

بالائی علاقوں میں گلیشیئرپھٹنے ،دریاوں، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »

وینزویلا میں 7.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز اٹھیں، الرٹ جاری

جنوبی امریکی ملک وینزویلا7.1 شدت کے طاقتور زلزلے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ دارالحکومت کراکس سمیت مختلف شہروں میں عمارتیں لرز اٹھی ہیں اور لوگ گھروں، دفاتر اور تجارتی مراکز سے نکل کر کھلے مقامات کی جانب دوڑ پڑے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس

وینزویلا میں 7.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز اٹھیں، الرٹ جاری Read More »

بارش

این ڈی ایم اے نے بارش ، آندھی و سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں موسمی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہوائیں، آندھی، شہری سیلاب اور گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے سے پیدا ہونے والے سیلابی خطرات کا سامنا ہو

این ڈی ایم اے نے بارش ، آندھی و سیلاب کا الرٹ جاری کردیا Read More »

محکمہ موسمیات،11 جون سے 13جون تک بارش،ژالہ باری، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نےآزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں 11 سے 13 جون کے دوران آندھی، تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے بھی ممکنہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی

محکمہ موسمیات،11 جون سے 13جون تک بارش،ژالہ باری، الرٹ جاری Read More »

سورج سے نکلنے والا خوفناک طوفان زمین سے ٹکرانے کا امکان، الرٹ جاری

امریکی ناسا کے مطابق اس وقت یہ مادہ تقریباً 1400 کلومیٹر فی سیکنڈ کی طوفانی رفتار سے سفر کرتا ہوا زمین کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سورج کی سطح پر ہونے والے ایک بہت بڑے دھماکے کے بعد مقناطیسی گیسوں کا ایک تیز رفتار طوفان کورونل ماس ایجیکشن (سی ایم ای) زمین کی طرف بڑھ

سورج سے نکلنے والا خوفناک طوفان زمین سے ٹکرانے کا امکان، الرٹ جاری Read More »

محکمہ موسمیات

آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم میں نمایاں تبدیلی کی پیشگوئی کی ہے ۔ کچھ علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم برقرار رہنے کی توقع ہے ۔ پیشگوئی کے مطابق خیبرپختونخوا،

آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

بھارت کی آبی جارحیت، سلالہ ڈیم کھول دیا، دریائے چناب میں سیلاب کاخدشہ، الرٹ جاری

بھارت کی ایک بار پھر آبی جارحیت، سلالہ ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، دریائے چناب میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا ۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیم سے پانی کے اخراج کے باعث دریائے چناب کی سطح میں اچانک 2 سے 3

بھارت کی آبی جارحیت، سلالہ ڈیم کھول دیا، دریائے چناب میں سیلاب کاخدشہ، الرٹ جاری Read More »

گرم موسم: گلیشئرپگھلنے ،بادل پھٹنے سے طغیانی کا خدشہ، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی آزاد جموں و کشمیر سعید الرحمن قریشی نے آزادکشمیر کے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ۔ سعید الرحمن قریشی کا کہنا تھا کہ آئندہ چند دنوں میں پاکستان کے مختلف شہروں، گلگت بلتستان، آزادکشمیر میں موسم شدید گرم ہوگا۔ ڈی جی ایس ڈی ایم اے نے

گرم موسم: گلیشئرپگھلنے ،بادل پھٹنے سے طغیانی کا خدشہ، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر میں آج کہاں کہاں شدید بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر، گلگت بلتستان، خیرپختونخوا، اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں شدید باش، ژالہ باری، آندھی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد، نیلم ویلی، باغ، راولاکوٹ، حویلی، پونچھ، کوٹلی، میرپور، بھمبر، ہٹیاں بالا، لیپہ، وادی جہلم، سدھنوتی، پلندری اور سماہنی سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں درمیانی جبکہ

آزادکشمیر میں آج کہاں کہاں شدید بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا Read More »