الرٹ جاری

گلف آف کیلیفورنیا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری

میکسیکو(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی میکسیکو سرحد کے نزدیک واقع پانیوں میں واقع گلف آف کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔حکومت نے الرٹ جاری کردیا ۔ جرمن تحقیقاتی ادارے GFZ German Research Centre for Geosciences کی جانب سے یہ زلزلہ ریکٹر اسکیل پر شدت 5.6 کے درج کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا […]

گلف آف کیلیفورنیا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری Read More »

بھارت:طوفان مونتھا ،سکول بند، سینکڑوں شہریوں کا انخلاء ، الرٹ جاری

بھارت میں مشرقی ساحلی علاقوں کی طرف بڑھنے والے طوفان مونتھا کے پیش نظر اسکول بند کردیے گئے اور شہریوں کا انخلا بھی کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا کہ خلیج بنگال میں بننے والا مونتھا سمندری طوفان کی شکل میں تبدیل ہوگیا ہے

بھارت:طوفان مونتھا ،سکول بند، سینکڑوں شہریوں کا انخلاء ، الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر:بارش، برفباری کا سلسلہ تھم گیا، پنجاب کے دریائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری

مظفرآباد/اسلام آباد: آزادکشمیر کے بیشتر علاقوں میں دو روز سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہےجس کے بعد موسم صاف اور خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ پنجاب میں بارش کے بعد دیائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آزادکشمیر کے بیشتر علاقوں میں دو روز سے جاری

آزادکشمیر:بارش، برفباری کا سلسلہ تھم گیا، پنجاب کے دریائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پانچ تا 7 اکتوبر تک آزادکشمیر ،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستانمیں بارشوں کا امکان،این ڈی ایم اے نے 5 سے 7 اکتوبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر،اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا

آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں 6 ستمبر سے طوفانی بارشیں،لینڈ سلائیڈنگ ، الرٹ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) بارش برسانے والا سسٹم بھارت سے 6 ستمبر کو پاکستان میں داخل ہوگا،6 سے 8 ستمبر تک آزادکشمیر ،اسلام آباد ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،مری ،گلیات ،چکوال ،جہلم ،گجرات ،حافظ آباد میں بارش برسے گی،سندھ میں 6 سے

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں 6 ستمبر سے طوفانی بارشیں،لینڈ سلائیڈنگ ، الرٹ جاری Read More »

پاکستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ڈبلیو ایچ او نے الرٹ جاری کردیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض میں اضافہ ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے خبردار کردیا عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے بعد ڈینگی کے کیسز میں 41 فیصد اور ملیریا میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں ہیضہ

پاکستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ڈبلیو ایچ او نے الرٹ جاری کردیا Read More »

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کل 3 ستمبر ممکنہ بارشوں کے باعث متعدد علاقوں کیلئے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 3 ستمبر کے دوران ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں مشرقی دریاؤں کے بہاؤ میں شدید

ایک اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے علاقہ نڑدجیاں کے گاؤں محمدو بیلہ میں بادل پھٹ گیا محمدو بیلہ میں بادل پھٹنے سے نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی آگئی نالہ قاضی ناگ میں طغیانی کے باعث پاور ہاؤس کھٹائی اور چھم فال پاور پراجیکٹس احتیاطی نقطہ نظر سے بند کردیے گئے پاور ہاؤس کھٹائی اور پاور

جہلم ویلی،بادل پھٹ گیا،نالہ قاضی ناگ میں شدید طغیانی،الرٹ جاری Read More »

راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل بارشوں کے بعد نالہ لئی کی سطح میں 19 فٹ تک اضافہ ہوگیا۔انتظامیہ نے آبادی کو فوری انخلا کا حکم دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ انتظامیہ نے نالہ لئی کے اطراف میں مقیم رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی اور تعاون کی ہدایت کردی۔

راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری Read More »

اسلام آباد میں بادل پھٹ گیا ، طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے شہر کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ۔ہر طرف پانی ہی پانی ، ضلعی انتظامیہ الرٹ، امدادی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں۔ جڑواں شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ،جس سے جل تھل ایک ہوگیا، بارش سے

اسلام آباد میں بادل پھٹ گیا ، طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی ، کئی علاقے زیرآب آگئے ، الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top