الرٹ جاری

بھارت نے ایل او سی پر کھلونا نما دھماکہ خیز آلات لانچ کردیئے ، الرٹ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مودی حکومت شکست برداشت نہ کرسکی، بھارت پاکستان اور افواج پاکستان سے ہر محاذ پر شکست کھانے کے بعد خواص باختہ ہو گیا، اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ۔ بھارت کی جانب سے ایل او سی کے قرب وجوار میں رہنے والے معصوم عوام کو نشانہ بنانے کیلئے کھلونا نما دھماکہ خیز آلات گرانے […]

بھارت نے ایل او سی پر کھلونا نما دھماکہ خیز آلات لانچ کردیئے ، الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیرسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل شدید بارش، آندھی، ژالہ باری کا الرٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج او ر کل شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر(این ای او سی) نے شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ای او سی کی جانب سے کہا گیا ہے

آزادکشمیرسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل شدید بارش، آندھی، ژالہ باری کا الرٹ جاری Read More »

بارش و برفباری کی پیشگوئی، نیلم جانےکے خواہشمندسیاحوں کیلئے الرٹ جاری

نیلم:محکمہ موسمیات کی طرف سے بارشوں وبرفباری کی پیشگوئی کے باعث نیلم ، شاردہ ، کیل، شونٹر، گریس جانے والے شہریوں وسیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی  گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 11اپریل تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر تحصیلدار کیل

بارش و برفباری کی پیشگوئی، نیلم جانےکے خواہشمندسیاحوں کیلئے الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں آج سے بارش،گرد آلود ہوائوں کا الرٹ جاری

اسلام آباد:ملک کے جنوبی حصوں میں گرمی کی لہر ( ہیٹ ویو) جیسی صورتحال کیساتھ محکمہ موسمیات نے ملک کےبالائی میں آج(8اپریل) شام سے 11 اپریل تک آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں وقفے وقفے گردآلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی/جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے

آزادکشمیر سمیت بالائی علاقوں میں آج سے بارش،گرد آلود ہوائوں کا الرٹ جاری Read More »

آزادکشمیر میں منکی پاکس کے 2 کیسز رپورٹ، متاثرہ علاقے میں الرٹ جاری، مائیکرو لاک ڈائون نافذ

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل )ترجمان محکمہ صحت نے بتایاہے کہ ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں منکی پاکس کے دو مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جسکے بعد ڈی ایچ او بھمبر ڈاکٹر ارم بتول نے ہنگامی اقدامات کے احکامات دیئے ہیں۔ڈی ایچ اوڈاکٹرارم بتول خود موقع پر پہنچ گئیں ، متاثرہ علاقہ میں ڈسٹرکٹ اور تحصیل انتظامیہ

آزادکشمیر میں منکی پاکس کے 2 کیسز رپورٹ، متاثرہ علاقے میں الرٹ جاری، مائیکرو لاک ڈائون نافذ Read More »