Uncategorized

وزیراعظم شہبازشریف کامتوقع دورہ سعودی عرب ، تیاریاں مکمل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف چھ اگست کو متوقع طور پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ جس دوران سعودی قیادت سے اہم ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور باہمی تعاون سمیت علاقائی و عالمی امور پر مشاورت ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی ولی […]

وزیراعظم شہبازشریف کامتوقع دورہ سعودی عرب ، تیاریاں مکمل Read More »

عوامی حقوق یا ’را‘ سے وفاداریاں؟ سردارامان کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کے محرکات بے نقاب

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے ممبران اپنی حد سے تجاوز کرنے لگے۔ حال ہی میں ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی سردار امان کی پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے پیچھے خفیہ ہاتھ سامنے آ گیا۔ ذرائع کے مطابق ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی سردار امان نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایک

عوامی حقوق یا ’را‘ سے وفاداریاں؟ سردارامان کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کے محرکات بے نقاب Read More »

راولاکوٹ میں بڑے آپریشن کا امکان،طاقتور حلقوں کے عمر نذیر کشمیری سے معاملات طے

آزاد کشمیر پولیس کے اعلیٰ سطحی ذرائع کے مطابق آج رات کو راولاکوٹ میں بڑے آپریشن کا امکان ہے جس کیلئےطاقتور حلقوں کے عمر نذیر کشمیری سے تمام معاملات طے پا گئےہیں۔ آزاد کشمیر پولیس کے ذرائع کے مطابق ڈیل کے تحت صرف پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے اپنے آپ کو قانون کو حوالے

راولاکوٹ میں بڑے آپریشن کا امکان،طاقتور حلقوں کے عمر نذیر کشمیری سے معاملات طے Read More »

ایکشن کمیٹی

جھوٹے الزامات، خود ساختہ ہوائی فائرنگ اور پھر عمر نذیر کی جانی نقصان نہ ہونے کی تصدیق، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے عوامی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے نیا بیانیہ تراشنا شروع کر دیا

کالعدم ایکشن کمیٹی احتجاج ناکام ہونے پر جھوٹے پروپیگنڈوں پر اترآئی، ہفتہ کے روز صبح نماز فجر کے وقت ہوئی فائرنگ کرکے فورسز پر الزام ڈالنے کی کوشش کی اور سوشل میڈیا پر الزامات کی بھی بوچھاڑ کی۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا پروپیگنڈا آدھے گھنٹے میں ہی دم توڑ گیا ، کالعدم ایکشن کمیٹی کے

جھوٹے الزامات، خود ساختہ ہوائی فائرنگ اور پھر عمر نذیر کی جانی نقصان نہ ہونے کی تصدیق، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے عوامی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلئے نیا بیانیہ تراشنا شروع کر دیا Read More »

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر آج مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حادثے میں کوئی

ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ، آئی ایس پی آر Read More »

گلگت بلتستان الیکشن، نتائج آنا شروع ،فدا محمدنوشاد،حفیظ الرحمن نے میدان مارلیا

پیپلزپارٹی کے رہنما فدا محمدنوشاد: 2655 ووٹ لیکر آگے ، وزیر سلیم: 2474ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر جبکہ محمد اجمل: 1547ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر آگئے جبکہ وزیر اظہر نے268ووٹ حاصل کئے ۔ گلگت بلتستان الیکشن 9-اسکردو 3یر حتمی اور غیر سرکاری نتائج فدانوشاد پیپلز پارٹی) 3251ووٹ لیکر آگے ، جبکہ وآزادامیدوار وزیرسلیم 2309 ووٹ

گلگت بلتستان الیکشن، نتائج آنا شروع ،فدا محمدنوشاد،حفیظ الرحمن نے میدان مارلیا Read More »

راولاکوٹ: شہید شہزیب حبیب کی نمازِ جنازہ ادا، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 3500 افراد شریک

راولاکوٹ: پلندری میں فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے شہزیب حبیب کی نمازِ جنازہ صابر شہید اسٹیڈیم راولاکوٹ میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں شہریوں، قریبی رشتہ داروں، عمائدینِ علاقہ سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پلندری ، عوامی ایکشن کمیٹی کا پولیس

راولاکوٹ: شہید شہزیب حبیب کی نمازِ جنازہ ادا، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 3500 افراد شریک Read More »

شوکت نواز میر کا حکومت سے رابطہ، مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے کی پیشکش کردی

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبرشوکت نواز میر نے حکومت سے رابطہ کرکے مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے کی پیشکش کردی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبرشوکت نواز میر نے حکومت سے رابطہ کیا ہے اور مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے کی پیشکش کی ہے لیکن حکومتی ذرائع

شوکت نواز میر کا حکومت سے رابطہ، مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھنے کی پیشکش کردی Read More »

میرپور:9 جون کی احتجاجی کال، انٹر میڈیٹ امتحانات ملتوی، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کی احتجاجی کال کے پیش نظر 7 جون سے ہاسٹلز خالی کروانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور نے ریاست بھر میں انٹرمیڈیٹ (فرسٹ اینول) 2026 کے امتحانات تا حکم ثانی ملتوی کر دیئے۔ تفصیلات

میرپور:9 جون کی احتجاجی کال، انٹر میڈیٹ امتحانات ملتوی، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم Read More »

معرکہ حق ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں جشن فتح کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو راولپنڈی میں اتوار کی صبح جشن فتح تقریب ہوگی ۔ تقریب میں مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر ہوں گے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی جہاں جہاں امیدوار اتارے گی جے یوآئی وہاں ہمیں سپورٹ کرے گی، چوہدری یٰسین ایئرچیف

معرکہ حق ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں جشن فتح کی تیاریاں مکمل Read More »