پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ
وادی نیلم میں پیرامیڈیکس ملازمین نے پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس کلب میں احتجاجی پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہےکہ ضلع نیلم کے پیرامیڈیکس ملازمین کو بنیادی سہولیات کے ساتھ سکیل 12 دیا جائے۔ پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر نیلم پریس […]
پیرامیڈیکس کے عالمی دن کے موقع پر پیرامیڈیکس اسٹاف کااحتجاجی مطالبہ Read More »



