کھیل

سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کیپ ٹاؤن(کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی افریقا کے فیفا ورلڈکپ 2026 میں نمایاں کردار ادا کرنے ولے نوجوان فٹبالر جیڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جنوبی افریقی کلب میملوڈی سن ڈاؤنز کے مڈفیلڈر جیڈن ایڈمز نے چند ہفتے قبل ہی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے بین […]

سٹار فٹبالر جیڈن 25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

جنوبی افریقا، آئرلینڈ اور پھر انگلینڈ کے خلاف پے درپے شکستوں کے بعد ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارتی ٹیم میں شدید بھونچال پیدا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس

پے درپے شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان Read More »

فائنل میچ ٹکٹوں کی قیمتیں ساڑھے بیس لاکھ روپے سے بھی زیادہ، فیفا کو شدید تنقیدکا سامنا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے 19 جولائی کو شیڈول ورلڈ کپ فائنل کے لیے اچانک 1200 کے قریب نئی ٹکٹیں فروخت کے لیے پیش کر دی ہیں جس کے بعد ٹکٹوں کی ہوش ربا قیمتوں پر شائقین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے. ان ٹکٹوں میں زیادہ تر کیٹیگری ٹو کے

فائنل میچ ٹکٹوں کی قیمتیں ساڑھے بیس لاکھ روپے سے بھی زیادہ، فیفا کو شدید تنقیدکا سامنا Read More »

فیفا ورلڈکپ،بیلجیئم کو شکست، اسپین نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوارٹر فائنل میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیلجیئم کو 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں سابق عالمی چیمپئن اسپین نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا۔ اسپین کی جانب

فیفا ورلڈکپ،بیلجیئم کو شکست، اسپین نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

انگلینڈ

انگلینڈ کی بھارت کیخلاف چوتھے ٹی 20 میں کامیابی، سیریز میں فیصلہ کن برتری

انگلش ٹیم نے بھارتی ٹیم کو چوتھے ٹی 20 میں بھی عبرتناک شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے شہر برسٹول میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن بھارتی کپتان شیریاس ائیر کے علاوہ کسی

انگلینڈ کی بھارت کیخلاف چوتھے ٹی 20 میں کامیابی، سیریز میں فیصلہ کن برتری Read More »

فائرنگ

کوئٹہ ،کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران فائرنگ ، 2 نوجوان کھلاڑی جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھیل کا میدان ماتم کدہ بن گیا۔ شمس آباد کراس پر جاری کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے گراؤنڈ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو نوجوان کھلاڑی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے اس

کوئٹہ ،کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران فائرنگ ، 2 نوجوان کھلاڑی جاں بحق Read More »

شاہد آفریدی

جسم جدا ہو سکتا ہے، پشتونوں کا وقار کبھی نہیں مرتا،شاہد آفریدی کا شاپور زدران کو خراج عقیدت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری پیغام میں لکھا کہ بے شک ہم سب کو ایک دن اللہ کی طرف ہی لوٹ کر

جسم جدا ہو سکتا ہے، پشتونوں کا وقار کبھی نہیں مرتا،شاہد آفریدی کا شاپور زدران کو خراج عقیدت Read More »

فیفا ورلڈکپ،پہلے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، فرانس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

فیفا فٹبال ورلڈکپ 2026 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کپتان ایمباپے اور ڈیمبیلے کی عمدہ کارکردگی کی بدولت فرانس نے مراکش کو شکست دیکرفیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کرلیا۔ یہ بھی

فیفا ورلڈکپ،پہلے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، فرانس نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی Read More »

ارشد ندیم

کامن ویلتھ گیمز ،36رکنی دستے کا اعلان، قیادت ارشد ندیم کے سپرد

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 23 جولائی سے 2 اگست 2026 تک ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کیلئے36 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی دستے کے شیف ڈی مشن میجر جنرل عادل رحمانی ہوں گے۔ قومی ٹیم کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز ،36رکنی دستے کا اعلان، قیادت ارشد ندیم کے سپرد Read More »

فیفا ورلڈکپ ، کونسی ٹیم کوارٹر فائنل میں کس سے اور کب اور ٹکرائے گی؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد کوارٹر فائنل مرحلے کی 8 ٹیمیں سامنے آ گئی ہیں جن میں فرانس ، مراکش، ناروے، انگلینڈ، اسپین، بیلجیئم، ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔ اب ہر ٹیم عالمی چیمپئن بننے سے صرف 3 فتوحات کے فاصلے پر ہے جبکہ اگلے چند

فیفا ورلڈکپ ، کونسی ٹیم کوارٹر فائنل میں کس سے اور کب اور ٹکرائے گی؟ Read More »