حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کا بیانیہ 6 دن میں ہی دم توڑ گیا ،سلمان مسعود
سینئر صحافی سلمان مسعود نے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان اختلافات کے حوالےسے سوشل میڈیا پرچلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے جھوٹا بیانیہ مسترد کردیا سلیمان مسعود نے کہا کہ حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کا بیانیہ چھ دن بھی نہیں چل سکا۔اس قسم کے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں ہیں انہوں نے […]
حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کا بیانیہ 6 دن میں ہی دم توڑ گیا ،سلمان مسعود Read More »









