کشمیر ڈیجیٹل

معیشت اورسکیورٹی معاملات درست سمت میں،پی ٹی آئی انتشار پھیلا رہی ہے،حماد حسن

اسلام آبادمعروف تجزیہ نگار حماد حسن کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد اورفمحض افواہوں پر مبنی چربہ ہے۔ ملکی معیشت اور سکیورٹی کے معاملات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں ، مستقبل میں حکومت عوام کیلئے بڑے بڑے منصوبے لارہی ہے ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ملک […]

معیشت اورسکیورٹی معاملات درست سمت میں،پی ٹی آئی انتشار پھیلا رہی ہے،حماد حسن Read More »

حکومت اور فوج ایک پیج پر،حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،حسن ایوب

سینئر تجزیہ کار اور معروف صحافی حسن ایوب نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں گردش کرنے والی اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ حکومت کو صرف چھ ماہ کی مہلت دی گئی ہے یا کسی مبینہ ونڈر بوائے سے متعلق قیاس آرائیاں درست ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:وادی لیپہ کا ’’دیوہیکل چنار کا درخت

حکومت اور فوج ایک پیج پر،حکومت کو چھ ماہ کی مہلت کی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،حسن ایوب Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ کا ’’دیوہیکل چنار کا درخت ‘‘عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کی وادی لیپہ کے گاؤں چک مقام میں ایک قدیم اور دیوہیکل چنار کادرخت مقامی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ مقامی زبان میں “سَم” کہلانے والا یہ درخت اپنی جسامت اور صدیوں پرانی تاریخ کی وجہ سے نہ صرف قدرتی خوبصورتی بلکہ علاقے کے تاریخی

وادی لیپہ کا ’’دیوہیکل چنار کا درخت ‘‘عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

فوڈ اتھارٹی

پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی ٹیم نے پٹہکہ کے علاقے میں واقع ایک ہوٹل کو فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا ۔ یہ کارروائی عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے عمل میں لائی گئی ۔ کارروائی کے دوران ہوٹل میں

پٹہکہ ،فوڈ اتھارٹی مظفرآباد ان ایکشن،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہوٹل سیل Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (10 جنوری 2026) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا اور شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

پاک فضائیہ سربراہ کی عراق میں عراقی فضائیہ کمانڈر سے اہم ملاقات

راولپنڈی: (آئی ایس پی آر) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے عراق کے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سٹاف پائلٹ موہناد غالب محمد رادی الاسدی سے ملاقات کی۔ ائیر چیف کو عراقی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر دیا گیا جو دونوں

پاک فضائیہ سربراہ کی عراق میں عراقی فضائیہ کمانڈر سے اہم ملاقات Read More »

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کھوئی رٹہ کی جانب سے 2026میں یونے والے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے حصول کی غرض سے چار اُمیدواروں نے باضابطہ طور پر اپنی درخواستیں جمع کروا دی ہیں ۔ پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کروانے والوں میں راجہ آیاز احمد ، راجہ

کھوئی رٹہ ،مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے 4مضبوط اُمیدوار میدان میں آ گئے Read More »

فاروق حیدر

نواز شریف کو 2019 میں نہ ہٹایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے، راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و پارلیمانی لیڈر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جب بھی آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن اور نظریہ الحاق پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج قومی نقصان کی صورت میں سامنے آئے

نواز شریف کو 2019 میں نہ ہٹایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے، راجہ فاروق حیدر Read More »

مہاجرین جموں و کشمیر کا عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلوں پر سخت ردِ عمل

مظفر آباد:مہاجرین جموں و کشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستیں ختم کرنا ممکن نہیں اور چند افراد اپنے ذاتی فیصلے مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مہاجرین کا کہنا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض اقدامات سے یہ تاثر ملتا ہے کہ وہ

مہاجرین جموں و کشمیر کا عوامی ایکشن کمیٹی کے فیصلوں پر سخت ردِ عمل Read More »

مصطفیٰ کمال

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز):وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت ایک پانچ سالہ منصوبے کے تحت دی جائے گی، جس سے ہزاروں مریض مستفید ہوں گے

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کریں گے ، مصطفیٰ کمال Read More »