کشمیر ڈیجیٹل

مرزا اختر اقبال کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان،نوجوانوں سے بڑی اپیل کر دی

آزاد کشمیر کے معروف سماجی کارکن اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سابق ممبر مرزا اختر اقبال نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان کسی بھی ایسی سرگرمی کی حمایت نہیں کرتے جو ملک، ریاست یا […]

مرزا اختر اقبال کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان،نوجوانوں سے بڑی اپیل کر دی Read More »

سکیورٹی فورسز

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد جہنم واصل

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے فتنة الخوارج اور فتنة ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ان عناصر کے خلاف کارروائیاں سرانجام دیں، جن کے قبضے سے بھاری مقدار

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر کی رینجرز پر فائرنگ، سپاہی شاہ نواز شہید؛ بزرگ شہری کا شدید ردعمل

مظفرآباد :کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ مسلح شرپسندوں کی اس فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز کے اہلکار سپاہی شاہ نواز جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں جبکہ لانس نائیک بلال شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی

کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر کی رینجرز پر فائرنگ، سپاہی شاہ نواز شہید؛ بزرگ شہری کا شدید ردعمل Read More »

“بچوں کو سکولوں سے نکال لیا جائے”سردار امان کے بیان پر شہریوں کاشدید غصے کا اظہار

راولاکوٹ دھرنے میں سردار امان کے بچوں کو اسکولوں سے نکالنے اور تعلیمی بائیکاٹ کے بیان پر مظفرآباد کے شہریوں کا شدید اور تند و تیز ردعمل سامنے آیا ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت کے عوام نے سردار امان کے اس خطاب پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے بچوں کے روشن مستقبل اور

“بچوں کو سکولوں سے نکال لیا جائے”سردار امان کے بیان پر شہریوں کاشدید غصے کا اظہار Read More »

حکومت سازی

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس کا ترمیمی نوٹس جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے قائدِ ایوان، یعنی وزیراعظم آزاد کشمیر، کے انتخاب کے لیے اجلاس کا ترمیمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب پہلے 27 اگست کو ہونا تھا، تاہم مسلم لیگ (ن) کے اندر نامزدگی پر اختلافات کے باعث اسمبلی کا اجلاس اب 28 اگست

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس کا ترمیمی نوٹس جاری Read More »

آزاد کشمیر کی وزارت کے فیصلے نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں اختلافات پیدا کر دیے

اسلام آباد میں واقع وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ مشاورتی اجلاس کے دوران آزاد کشمیر کی وزارت کے حوالے سے کی جانے والی تجویز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی اور علاقائی قیادت کے درمیان اختلافات کو مزید شدید کر دیا ہے۔ اس اہم اجلاس کے دوران بیرسٹر افتخار گیلانی کو نامزد کرنے کی تجویز

آزاد کشمیر کی وزارت کے فیصلے نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں اختلافات پیدا کر دیے Read More »

شاہ غلام قادر

عوام کے عزت و وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرونگا،شاہ غلام قادر

مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کا وزیراعظم آزادکشمیر کی نامزدگی سے متعلق فیصلہ پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ شاہ غلام قادر نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے غیور عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کی عزت و وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں

عوام کے عزت و وقار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرونگا،شاہ غلام قادر Read More »

حکومت سازی

وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب جمعہ کو ہوگا، اجلاس ایک روز کیلئے ملتوی

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر میں وزیراعظم کے انتخاب کا عمل ایک روز کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ اسمبلی اجلاس اسپیکر چوہدری طارق فاروق نے قواعد و ضوابط کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایک روز کیلئے آگے کردیا۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی بھی اب جمعہ کو جمع ہوں گے۔ جمعہ کے روز

وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب جمعہ کو ہوگا، اجلاس ایک روز کیلئے ملتوی Read More »

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں نئی حکومت کے قیام کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں اہم مشاورتی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں جاری رہا جس میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی قیادت اور اہم سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس، بیرسٹر افتخار گیلانی وزیراعظم نامزد Read More »

امریکی سفیر کا بیان مضحکہ خیز،ٹرمپ ایسی بےہودہ بیان بازی روکیں،نذیراحمد قریشی

لندن(کشمیر ڈیجیٹل) تحریک آزادی کشمیر کے رہنما اور کشمیر المسلمز کے چیئرمین نذیر احمد قریشی نے بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور کے مقبوضہ جموں وکشمیر کے حالیہ دورہ اور مسئلہ کشمیر پر لب کشائی پر حیرانگی اور تعجب کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ غیرملکی سفراء نہ صرف حالات واقعات سے متعلق بھرپور

امریکی سفیر کا بیان مضحکہ خیز،ٹرمپ ایسی بےہودہ بیان بازی روکیں،نذیراحمد قریشی Read More »