کشمیر ڈیجیٹل

فاروق حیدر، شاہ غلام قادر نے افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دیا تو تادیبی کارروائی ہوگی،عقیل ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگرآزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور صدر مسلم لیگ(ن) شاہ غلام قادر نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی اورنامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دیا توان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹر عقیل […]

فاروق حیدر، شاہ غلام قادر نے افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دیا تو تادیبی کارروائی ہوگی،عقیل ملک Read More »

وزیراعظم کا انتخاب:بیرسٹر افتخار گیلانی کا پاور شو کامیاب، شاہ غلام قادر کو ہزیمت کا سامنا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن میں دھڑے بندیاں ، صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کیا تھا جس میں سوائے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے کسی بھی نو منتخب ممبران اسمبلی نے شرکت نہ کی۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب نامزد وزیراعظم بیرسٹر

وزیراعظم کا انتخاب:بیرسٹر افتخار گیلانی کا پاور شو کامیاب، شاہ غلام قادر کو ہزیمت کا سامنا Read More »

بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی ،عوام میں خوشی کی لہر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن کی آزادکشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں شروع، کل بروز جمعرات مظفرآباد میں نئے منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی حلف برداری تقریب ہوگی ۔ جس میں اہم شخصیات شرکت کریں گی ۔ بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی پر آزادکشمیر کے عوام کا نوازشریف کو خراج تحسین پیش ۔ شہریوں کا

بیرسٹر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی ،عوام میں خوشی کی لہر Read More »

وزیراعظم نامزدگی پر پھڈا، شاہ غلام قادر اور فاروق حیدرکا افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی پر اختلافات میں شدت اختیار کرگئے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانیان کا وزیر اعظم بیرسٹرافتخار گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ سامنے آگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کے ترقیاتی ویژن کو آزادکشمیر میں عملی شکل دیں گے، بیرسٹر افتخار گیلانی

وزیراعظم نامزدگی پر پھڈا، شاہ غلام قادر اور فاروق حیدرکا افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ Read More »

مریم نواز کے ترقیاتی ویژن کو آزادکشمیر میں عملی شکل دیں گے، بیرسٹر افتخار گیلانی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نامزد وزیراعظم آزاد کشمیربیرسٹر افتخار گیلانی نے ریاست میں حکومت سازی کے حوالے سے تعمیر و ترقی کے نئے ویژن کا اعلان کر دیا۔ نامزد امیدوار برائے وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت جہاں بھی قائم ہوئی، وہاں عوامی حقوق کے تحفظ کے ساتھ تعمیر

مریم نواز کے ترقیاتی ویژن کو آزادکشمیر میں عملی شکل دیں گے، بیرسٹر افتخار گیلانی Read More »

سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ،ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ کی بطور ایم ایس تعیناتی کالعدم قرار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ کی ایڈیشنل چارج پر بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور تعیناتی کالعدم قرار دے دی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کھاوڑہ:خونخوار چیتا آبادی میں گھس گیا، 10بکریاں ہلاک، شہری کا لاکھوں کا نقصان کیس کی پیروی سینئر قانون دان سردار شہزاد احمد ایڈووکیٹ نے کی۔عدالت کی جانب

سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ،ڈاکٹر اعجاز احمد راجہ کی بطور ایم ایس تعیناتی کالعدم قرار Read More »

کھاوڑہ:خونخوار چیتا آبادی میں گھس گیا، 10بکریاں ہلاک، شہری کا لاکھوں کا نقصان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں جنگلی درندوں کے آبادیوں میں داخل ہونے اور مویشیوں کو نقصان پہنچانے کے واقعات میں کمی نہ آ سکی۔ حلقہ کھاوڑہ کے گاؤں کمار بانڈی میں چیتے نے ایک غریب شہری کی 10بکریوں کو ہلاک کر دیا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہر طرف افراتفری پھیل

کھاوڑہ:خونخوار چیتا آبادی میں گھس گیا، 10بکریاں ہلاک، شہری کا لاکھوں کا نقصان Read More »

سردار تنویر الیاس کے دور میں منظور شدہ مہاجر کیمپ پل کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مانک پائیاں مہاجر کیمپ میں شہریوں کی دیرینہ مشکلات کے حل کیلئے تعمیر کئے جانیوالے پل کا کام ایک مرتبہ پھر شروع کر دیا گیا ۔ یہ منصوبہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے دورِ حکومت میں 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔ عید کے موقع پر مہاجر کیمپ کے دورے

سردار تنویر الیاس کے دور میں منظور شدہ مہاجر کیمپ پل کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع Read More »

بازل نقوی

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے سید بازل علی نقوی کو باضابطہ نامزد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے آزاد جموں و کشمیر کے اگلے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے اہم اور حتمی نامزدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی پی پی نے سید بازل علی نقوی کو قائدِ ایوان (وزیراعظم آزاد کشمیر) کے منصب کے لیے باضابطہ اپنا امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے سید بازل علی نقوی کو باضابطہ نامزد کر دیا Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بڑا فیصلہ: بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے نامزد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے منصب کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ پارٹی ترجمان اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے اس اہم سیاسی فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بڑا فیصلہ: بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے لیے نامزد Read More »