نیدرلینڈز کے وزیراعظم کے بیان سے مودی سرکار دفاعی پوزیشن پر، کشمیریوں کی جانب سے عالمی دباؤ کا خیرمقدم
نیدرلینڈز (ہالینڈ) کے وزیرِ اعظم کی جانب سے بھارت میں اقلیتوں کے حقوق، میڈیا کی آزادی اور آزادیِ اظہارِ رائے پر شدید تشویش کے اظہار کے بعد مودی حکومت کو عالمی سطح پر شدید سفارتی دباؤ کا سامنا ہے۔ اس اہم پیش رفت کے بعد مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت بھر میں انسانی حقوق کی بگڑتی […]









