کشمیر ڈیجیٹل

جتھہ برداروں کو فیصلوں کا اختیار نہیں ،پیپلزپارٹی الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے،شاہ غلام قادر

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آذاد جموں و کشمیر و اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایکشن کمیٹی کا کندھا استعمال کر کے الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے۔ جتھہ برداروں کو فیصلوں کا اختیار نہیں دیا جا سکتا اور نہ ہم ریاست کو بے اختیار کرنے کی کسی بھی سازش […]

جتھہ برداروں کو فیصلوں کا اختیار نہیں ،پیپلزپارٹی الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے،شاہ غلام قادر Read More »

آزادکشمیر :سینئر صحافی رانا شبیر راجوری راولپنڈی میں لٹ گئے، ملزمان ویران جگہ چھوڑ کر فرار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سینئر صحافی اور نائب صدر کشمیر پریس کلب میرپور رانا شبیر راجوروی کو راولپنڈی کے علاقے منڈی موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک ٹیکسی ڈرائیور اور اس کے ساتھ موجود دو مسلح افراد نے انہیں روک کر ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا قیمتی

آزادکشمیر :سینئر صحافی رانا شبیر راجوری راولپنڈی میں لٹ گئے، ملزمان ویران جگہ چھوڑ کر فرار Read More »

سینٹرل یونین آف جرنلسٹس مظفرآباد کے الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سینٹرل یونین آف جرنلسٹس مظفرآباد کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پولنگ 24 مئی بروز اتوار مرکزی ایوان صحافت کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی ۔ الیکشن کمشنر ضلع مظفرآباد سید غلام رضا کاظمی نے سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد انصر صدیق خواجہ ،معاون الیکشن کمیشن اقبال میر کے ہمراہ الیکشن شیڈول

سینٹرل یونین آف جرنلسٹس مظفرآباد کے الیکشن کا شیڈول جاری Read More »

پی ٹی آئی اور فتنہ الخوارج کے روابط بے نقاب، مبینہ آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور فتنہ الخوارج کا مبینہ گٹھ جوڑ ایک دفعہ پھر سامنے آیا ہے، جہاں دو خوارج کی آپسی گفتگو پر مبنی مبینہ کال کی ٹیپ منظرِ عام پر آنے سے تہلکہ مچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، افغانستان میں موجود خوارجی سرغنہ بادشاہ اور جنوبی وزیرستان کے خوارجی سرغنہ

پی ٹی آئی اور فتنہ الخوارج کے روابط بے نقاب، مبینہ آڈیو لیک نے تہلکہ مچا دیا Read More »

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل: قومی اسمبلی میں تاریخی متفقہ قرارداد منظور

پاکستان اور چین کے مابین مثالی اور سدا بہار سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی نے ایک تاریخی اور متفقہ قرارداد منظور کر لی ہے، جس نے شدید ترین سیاسی اختلافات کے باوجود حکومت اور اپوزیشن کو ایک ڈیسک پر لا کھڑا کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا یہ خصوصی اجلاس اسپیکر

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل: قومی اسمبلی میں تاریخی متفقہ قرارداد منظور Read More »

مظفرآباد کے لوئر چھتر آلڑہ پل سے شہری کی دریا میں چھلانگ، ریسکیو آپریشن جاری

مظفرآباد میں لوئر چھتر آلڑہ پل کے مقام سے ایک شہری نے دریا میں چھلانگ لگا دی ہے، جس کے بعد ریسکیو 1122 کی جانب سے لاپتہ شخص کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 مظفرآباد کے کنٹرول روم کو ایک ہنگامی

مظفرآباد کے لوئر چھتر آلڑہ پل سے شہری کی دریا میں چھلانگ، ریسکیو آپریشن جاری Read More »

حکومت آزادکشمیر نے زکواة کمیٹیوں کے لئیے12 کروڑ روپے جاری کر دئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے مقامی زکوٰۃ و عشر کمیٹیوں کے لیے 12 کروڑ 1 لاکھ 10 ہزار 4 سو روپے جاری کر دیے۔ نظامت اعلیٰ زکوٰۃ و عشر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ رقم آزاد کشمیر بھر کے مستحقین زکوٰۃ کے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل

حکومت آزادکشمیر نے زکواة کمیٹیوں کے لئیے12 کروڑ روپے جاری کر دئے Read More »

فیصل ممتاز

میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کی معاونت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا بڑا ایکشن

مظفر آباد: غیر قانونی سگریٹ یونٹس کے دوبارہ فعال ہونے کی خبروں کے حوالے سے آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتظامی فضا میں اہم پیش رس پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مختلف میڈیا رپورٹس پر میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کو مبینہ سہولت

میرپور میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹریوں کی معاونت، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا بڑا ایکشن Read More »

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو عید کے تہوار پر اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنے کا بھرپور موقع ملے

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا بڑا حکم! مختلف محکموں میں بھرتیوں کا عمل عارضی طور پر معطل

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ریاست کے مختلف سرکاری محکمہ جات میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے جاری کیے گئے اشتہارات پر حکمِ امتناعی جاری کر دیا ہے۔ عدالتِ عالیہ کے اس حکم کے بعد مختلف محکموں میں جاری بھرتیوں کا پورا عمل عارضی طور پر

ہائی کورٹ کا بڑا حکم! مختلف محکموں میں بھرتیوں کا عمل عارضی طور پر معطل Read More »