بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا فتنۂ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 38 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ/بلوچستان: زیارت اور این-25 ہائی وے پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان بھر میں انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز انتہائی تیز کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، جاری کریک ڈاؤن اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران اب تک فتنۂ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 38 […]









