کشمیر ڈیجیٹل

طاہرہ توقیر کا ایکشن کمیٹی کی انتشاری سیاست بارے پروگرام پھر وائرل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ چند ماہ قبل طاہرہ توقیر نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں معروف اینکر وسینئر صحافی مجتبیٰ بٹ کیساتھ پروگرام میں پیشگوئی کی تھی کہ ایکشن کمیٹی انتشار کی سیاست کررہی ہے ۔ طاہرہ توقیر نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں  جو جو باتیں پروگرام میں کیں آج من وعن سچ ثابت ہونے لگیں۔ طاہرہ توقیر نے کشمیر […]

طاہرہ توقیر کا ایکشن کمیٹی کی انتشاری سیاست بارے پروگرام پھر وائرل Read More »

انجمنِ تاجران باغ کا کالعدم ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں کا بائیکاٹ، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)انجمنِ تاجران باغ اور گردونواح کے عہدیداروں کا باغ انٹرنیشنل ہوٹل میں اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ صدر تاجر یونین باغ سردار افتخار زمان کی قیادت میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں انجمنِ تاجران آزاد جموں و کشمیراور پونچھ ڈویژن کے مرکزی قائدین سمیت

انجمنِ تاجران باغ کا کالعدم ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں کا بائیکاٹ، مارکیٹیں کھلی رکھنے کا اعلان Read More »

نیلم ویلی: ن لیگ کو جھٹکا، درجنوں اہم شخصیات کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) نیلم حلقہ ایل اے 25 ون کی سیاست میں بڑی ہلچل بڑے سیاسی گھرانوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ حلقہ ایل اے 25 نیلم ون کی یونین کونسل لوئر گریس سے مختلف سر کردہ رہنماؤں نے صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار

نیلم ویلی: ن لیگ کو جھٹکا، درجنوں اہم شخصیات کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان Read More »

سرچ آپریشن جاری، کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش تاحال جاری

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)نجی کمپنی کے کارگو طیارے کی تلاش کیلئے پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا سرچ آپریشن کئی گھنٹوں سے تاجال جاری وساری ہے ۔ پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے نے سمندر میں 12 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے آپریشن کے دوران لاپتہ طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا

سرچ آپریشن جاری، کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش تاحال جاری Read More »

جنگیں سیاسی نعرہ بازی سے نہیں ایمان، اتحاد اور تنظیم سے جیتی جاتی ہیں، فیلڈ مارشل

اسلام آباد : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پہنچنے پر صدر این ڈی یو نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے پاس

جنگیں سیاسی نعرہ بازی سے نہیں ایمان، اتحاد اور تنظیم سے جیتی جاتی ہیں، فیلڈ مارشل Read More »

قومی وقار کی لازوال داستان پر مبنی کیپٹن اسفند یار بخاریسریز جلد ٹی وی پردکھائی جائے گی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فرض، عزت اور قوم سے وفا کی لازوال حقیقت پر مبنی ایک داستان کیپٹن اسفند یار بخاری شہید کی حقیقی زندگی پر مبنی شاندار سریز جلد ٹی وی سکرین جیو ہرپل پر دکھائی جائے گی ۔ اسفند یار بخاری کی وطن سے عشق کی کہانی ہے اور عشق کبھی ختم نہیں ہوتا۔کیپٹن اسفند

قومی وقار کی لازوال داستان پر مبنی کیپٹن اسفند یار بخاریسریز جلد ٹی وی پردکھائی جائے گی Read More »

مدثر شمس اعوان ن لیگ میں شامل ، سیٹ جیت کر قائدکو تحفہ پیش کرونگا،چوہدری محمد رشید

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت) امیدوار حلقہ ایل اے 33 نمبر 7 لیپہ ویلی چوہدری محمد رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سمیت آزاد کشمیر کی پوری قیادت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے پارٹی ٹکٹ دیا۔ انشااللہ

مدثر شمس اعوان ن لیگ میں شامل ، سیٹ جیت کر قائدکو تحفہ پیش کرونگا،چوہدری محمد رشید Read More »

بلوچستان: دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ملک دشمن عناصر کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان اور خوارج نے پہلے منگی ڈیم کے قریب بلوچستان پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ۔ سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 15خوارج کو

بلوچستان: دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ملک دشمن عناصر کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

نشانات

آزاد کشمیر انتخابات : الیکشن کمیشن نے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی، ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کے تفصیلی اعداد و شمار سامنے آ گئے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026 کے پرامن، شفاف اور منظم انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ اور حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ سرکاری دستاویزات کے مطابق، اس بار انتخابی عمل میں مجموعی طور پر 38 لاکھ 4 ہزار 368 ووٹرز اپنے حقِ رائے

آزاد کشمیر انتخابات : الیکشن کمیشن نے حتمی پولنگ اسکیم جاری کر دی، ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کے تفصیلی اعداد و شمار سامنے آ گئے Read More »

پریس کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج کچھ ہی دیر بعد بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس ہائی پروفائل پریس کانفرنس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، دہشت گردی کے حالیہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »