سپریم کورٹ توہین عدالت کیس:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرآباد معطل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے توہینِ عدالت کے ایک اہم مقدمے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (مظفرآباد) کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے معطل کردیا۔ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سینئر جج رضا علی خان پر مشتمل بینچ نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد […]
سپریم کورٹ توہین عدالت کیس:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرآباد معطل Read More »









