کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم شہبازشریف کا فیلڈ مارشل کے ہمراہ دورہ کوئٹہ،دہشتگرد نیٹ ورکس کوکچلنے کا عزم

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز ملٹری، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کے ہمراہ کوئٹہ کا دورہ کیا۔ دورے میں وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور […]

وزیراعظم شہبازشریف کا فیلڈ مارشل کے ہمراہ دورہ کوئٹہ،دہشتگرد نیٹ ورکس کوکچلنے کا عزم Read More »

مسلح افراد کا گشت، ناکے، آزادکشمیر میں غذائی قلت کا باعث ہیں،پونچھ انتظامیہ

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)پونچھ انتظامیہ کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ راولا کوٹ اور گرد و نواح کی تمام سڑکوں پر مسلح افراد نے ناکے لگا کر غذائی قلت پیدا کر رکھی ہے۔ تمام سڑکوں پر درخت کاٹ کر اور پتھر پھینک کر سڑکیں بند کر رکھی ہیںجس کی وجہ سے ڈرائیور حضرات

مسلح افراد کا گشت، ناکے، آزادکشمیر میں غذائی قلت کا باعث ہیں،پونچھ انتظامیہ Read More »

ہائیکورٹ

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری!ہائی کورٹ کا فریقین کو نوٹس جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے سیاسی منظر نامے میں اس وقت شدید سنسنی پھیل گئی جب ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے قائم مقام صدرِ ریاست و سپیکر قانون ساز اسمبلی، چوہدری لطیف اکبر کے بطور امیدوارِ اسمبلی کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری!ہائی کورٹ کا فریقین کو نوٹس جاری Read More »

وفاداری کی شق ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے مذاکرات کے لائق نہیں، بجلی و آٹے پر سبسڈی جاری رہے گی: امیر مقام

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ “پاکستان ہمیشہ زندہ باد” صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ یہ اس عزم کا اظہار ہے کہ ہم اپنی قومی یکجہتی، امن، استحکام اور ترقی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ انہوں نے آزاد کشمیر کے عوام کو سلام

وفاداری کی شق ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے مذاکرات کے لائق نہیں، بجلی و آٹے پر سبسڈی جاری رہے گی: امیر مقام Read More »

سکیورٹی فورسز

چاغی میں ‘فتنہ الہندوستان’ کے دہشت گردوں کی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی

مظفرآباد: بلوچستان کے ضلع چاغی میں ‘فتنہ الہندوستان’ کے دہشت گردوں کی جانب سے ایم سی بی (MCB) بینک لوٹنے کی ایک بڑی کوشش کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے اپنے بروقت، فوری اور مؤثر کارروائی سے ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں کی جانب سے بینک کو نشانہ بنانے کی

چاغی میں ‘فتنہ الہندوستان’ کے دہشت گردوں کی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی Read More »

رانا ثناء اللہ کی موجودگی میں ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی کرنل وقار نور کی حمایت

برنالہ : آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے معرکے میں برنالہ کے سیاسی میدان سے مسلم لیگ (ن) کے لیے ایک بڑی اور اہم کامیابی سامنے آئی ہے۔ حلقہ برنالہ میں ن لیگ کے نامزد امیدوار کرنل (ر) وقار احمد نور کی انتخابی مہم کو اس وقت زبردست تقویت ملی جب ن

رانا ثناء اللہ کی موجودگی میں ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی کرنل وقار نور کی حمایت Read More »

جسٹس رضا علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر جج جسٹس رضا علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے معزز جج جسٹس خالد یوسف چوہدری نے ان سے اس اہم عہدے کا حلف لیا۔ یہ پروقار تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ

جسٹس رضا علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

انتخابی مہم میں تیزی: بلاول بھٹو آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ عام انتخابات کے سلسلے میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں طوفانی انتخابی دورے کرنے اور بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چیئرمین پیپلز

انتخابی مہم میں تیزی: بلاول بھٹو آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گے Read More »

انتخابی

حتمی پولنگ اسکیم جاری، انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بعض حلقوں میں التواء کی خبریں مسترد کر دیں

مظفرآباد : ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آزاد کشمیر کے کچھ حلقوں اور پونچھ کے بعض حلقوں میں انتخابات مؤخر کیے جا رہے ہیں جن پر انتخابات 27 جولائی کے بعد منعقد کروائے جائیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے آئندہ

حتمی پولنگ اسکیم جاری، انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بعض حلقوں میں التواء کی خبریں مسترد کر دیں Read More »

پاک فوج اور کشمیری ایک ہیں، بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا: سردار یعقوب خان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور وزیر اعظم سردار یعقوب خان نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں مسئلہ کشمیر کا مستقل اور پائیدار حل صرف پرامن مذاکرات اور سنجیدہ بات چیت کے ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دیرپا حل کے حصول

پاک فوج اور کشمیری ایک ہیں، بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا: سردار یعقوب خان Read More »