کشمیر ڈیجیٹل

ایکشن کمیٹی

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اسٹیج سے مسلسل سامنے آنے والے متنازعہ مطالبات اور بیانات پر شدید عوامی ردعمل کے بعد تنظیم کے اندر شدید پھوٹ پڑ گئی ہے اور مرکزی قیادت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ عوامی حلقوں کی جانب سے سخت تنقید کے بعد کمیٹی کے اہم کور […]

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے Read More »

بیسڈ آپریشن

کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، زاہد گروپ کے 4 دہشت گرد ہلاک

کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ طور پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کمانڈر زاہد گروپ کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے ۔ ڈی پی او کرک عمران چترالی کے مطابق کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ طورپر خٹک ڈیم، کرک کوہاٹ بارڈر کے علاقے میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے

کرک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، زاہد گروپ کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شدید گرمی اور حبس برقرار رہے گی جبکہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ اثر انداز ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی حصے پر

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بارش کا امکان Read More »

جاں بحق

ایبٹ آباد ، سوزوکی وین کو حادثہ، 14 بچوں سمیت 20 افراد زخمی

ایبٹ آباد کے علاقے دھمتوڑ بائی پاس پر تیز رفتاری کے باعث ایک سوزوکی وین خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی جس سے ہریپور سے تعلق رکھنے والے 14 کمسن بچوں سمیت 20 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری سوزوکی

ایبٹ آباد ، سوزوکی وین کو حادثہ، 14 بچوں سمیت 20 افراد زخمی Read More »

نصیر آباد، ٹیوب ویلوں کے قریب دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام

نصیرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر میں دہشتگردوں کی جانب سے نصب کئے گئے دوٹائم بم پھٹ گئے ۔ دھماکوں کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقو ع پر پہنچ گئی ، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ڈی ایس پی حیدر علی منجھو کا کہنا تھا

نصیر آباد، ٹیوب ویلوں کے قریب دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس حکام Read More »

بانی ممبر، کونسلر شوکت سدوزئی کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان

راولاکوٹ کے علاقے پراٹ سے تعلق رکھنے والے منتخب کونسلر اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے بانی ممبر شوکت حسین سدوزئی نے کالعدم ایکشن سے لاتعلقی اختیار کی ہے اورنوجوانوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس انتشاری تحریک سےدور رہیں۔ راولاکوٹ کے علاقے پراٹ سے تعلق رکھنے والے منتخب کونسلر اور کالعدم ایکشن کمیٹی

بانی ممبر، کونسلر شوکت سدوزئی کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان Read More »

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل

اسلام آباد:آزاد کشمیر میں الیکشن 2026 میں سیاسی جوڑ تو عروج پر پہنچ گیا،کوٹلی حلقہ سہنسہ سے مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما و امیدوار اسمبلی راجہ افتخار نے مسلم کانفرنس چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ راجہ افتخار نے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجہ آصف کی بھرپور

مسلم کانفرنس کو بڑا جھٹکا،سابق امیدوار اسمبلی راجہ افتخار ن لیگ میں شامل Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک دھیرکوٹ پہنچ گئے، عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دھانی

دھیرکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)انسپکٹر جنرل (آئی جی) آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت علی نے دھیرکوٹ بازار کا دورہ جہاں انہوں نے مختلف گلیوں میں شہریوں و تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر تاجروں نے آئی جی آزاد کشمیر کو پھگواڑی کے مقام پر گندم سمیت اشیائے خوردونوش سے لدے ٹرکوں کو روکے جانے کے باعث پیش

آئی جی لیاقت علی ملک دھیرکوٹ پہنچ گئے، عوامی مسائل حل کرنے کی یقین دھانی Read More »

پاکستان مخالف افغان رجیم کا المرصاد واٹس ایپ چینل پاکستان میں بند

پاکستان مخالف پروپیگنڈمیں ملوث افغان طالبان سے منسلک المرصاد چینل پاکستان میں بند کردیا گیا۔ پاکستان میں افغان طالبان سے منسلک آن لائن میڈیا پلیٹ فارم “المرصاد”کے چینل تک رسائی بند کر دی گئی ہے۔ المرصاد کو افغانستان سے چلنے والا ایک آن لائن میڈیا/پروپیگنڈا پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے، جو اردو، پشتو، دری، عربی، انگلش

پاکستان مخالف افغان رجیم کا المرصاد واٹس ایپ چینل پاکستان میں بند Read More »

مظفرآباد:ایکشن کمیٹی کی ہڑتال مسترد، کاروباری مراکز کھل گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)شہریوں اور تاجروں نے ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کی کال کو مسترد کرتے ہوئے کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رکھے۔ شہر کے مختلف بازار، تجارتی مراکز اور کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں جبکہ ٹریفک کی آمدورفت بھی معمول پر رہی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پی ایم ڈی

مظفرآباد:ایکشن کمیٹی کی ہڑتال مسترد، کاروباری مراکز کھل گئے Read More »