کشمیر ڈیجیٹل

سردار تنویر الیاس بائی ڈیزائن دوسری جماعت میں گئے، لطیف اکبر

سپیکرآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے جنگ بھی ہو آذاد کشمیر کے انتخابات بروقت ہونے چاہئیں۔ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبرکا مزید کہنا تھا کہ رائٹ آف ووٹ عوام کا حق ہے اسکے حق کیلئے ہی ہم جہدوجہد […]

سردار تنویر الیاس بائی ڈیزائن دوسری جماعت میں گئے، لطیف اکبر Read More »

اساتذہ اور طلباء کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے دور رہنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے علم میں لایا گیا ہے کہ تعلیمی ادارہ جات کے اساتذہ کرام اور طلباء مموع سیاسی سر گرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جملہ تعلیمی ادارہ جات بشمول پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات کے سربراہان و اسا تذہ

اساتذہ اور طلباء کو کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے دور رہنے کا حکم Read More »

نیلم ویلی:ممتاز شخصیات آئی پی پی میں شامل،تنویر الیاس کا آئی ٹی پارکس بنانے کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حلقہ ایل اے-25 نیلم ون میں استحکام پاکستان پارٹی کو زبردست عوامی پذیرائی، مختلف یونین کونسلوں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ صدر آئی پی پی آزاد کشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان سے معروف سیاسی

نیلم ویلی:ممتاز شخصیات آئی پی پی میں شامل،تنویر الیاس کا آئی ٹی پارکس بنانے کا اعلان Read More »

مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کشمیر بنے گا پاکستان کا استعارہ،الحاق نظریہ تھا، مقررین

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی برسی کے موقع پر کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں حریت رہنما سید منظور حسین شاہ ،ڈائریکٹر قومی و آگاہی مہم لبریشن سیل سردار ساجد

مجاہداول سردار عبدالقیوم خان کشمیر بنے گا پاکستان کا استعارہ،الحاق نظریہ تھا، مقررین Read More »

مظفر آباد : کاروباری مراکز کھل گئے،کمرشل بینکوں کی انٹرنیٹ سروس بحال ،سیاسی سرگرمیاں شروع

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حالات معمول پر آ چکے ہی سیاسی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ الیکشن کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھلے ہوئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کو بھی انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آپریشن شعبان جاری،فتنہ الخوارج کیخلاف

مظفر آباد : کاروباری مراکز کھل گئے،کمرشل بینکوں کی انٹرنیٹ سروس بحال ،سیاسی سرگرمیاں شروع Read More »

آپریشن شعبان جاری،فتنہ الخوارج کیخلاف گھیرا مزید تنگ، 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر دہشتگرد انہ واقعہ کے تسلسل میں پاک فوج ، ایف سی اور بلوچستان پولیس کاآپریشن شعبان جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے 26خوارج کو 6اور 7جولائی کو پہلے ہی جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زمینی

آپریشن شعبان جاری،فتنہ الخوارج کیخلاف گھیرا مزید تنگ، 13 خارجی دہشتگرد جہنم واصل Read More »

طلب

حکومت آزاد کشمیر نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری اور رینجرز کے مزید دستے طلب کر لیے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر حکومت نے ریاست میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وفاقی حکومت سے سکیورٹی کی کمک کی بھاری طلب کر لی ہے۔ اس سلسلے میں آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے وفاقی وزارتِ داخلہ کو ایک باقاعدہ مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس کی نقول چیف

حکومت آزاد کشمیر نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری اور رینجرز کے مزید دستے طلب کر لیے Read More »

ہائی کورٹ

آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ چیلنج ،ہائی کورٹ کا محکمہ سروسز کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں ایڈہاک ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر قانونی کارروائی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ عدالتِ عالیہ نے اس کیس کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے

آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ چیلنج ،ہائی کورٹ کا محکمہ سروسز کو نوٹس، تفصیلی جواب طلب Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر ، ایڈہاک ڈاکٹروں کو ہٹانے کا حکم معطل ، فریقین کو نوٹس جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے محکمہ صحت میں ایڈہاک بنیادوں پر تعینات ڈاکٹروں کی تقرریوں کو کالعدم قرار دینے سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس رضا علی خان اور جسٹس خالد یوسف چوہدری پر مشتمل عدالتِ عظمیٰ

سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر ، ایڈہاک ڈاکٹروں کو ہٹانے کا حکم معطل ، فریقین کو نوٹس جاری Read More »

شاہ غلام قادر

پیپلز پارٹی کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے : شاہ غلام قادر کا اعلان

وادی نیلم(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر اور حلقہ ایل اے 25 نیلم 1 سے اُمیدوار شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی یقینی شکست کو دیکھتے ہوئے الیکشن

پیپلز پارٹی کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے : شاہ غلام قادر کا اعلان Read More »