کشمیر ڈیجیٹل

کورممبر ایکشن کمیٹی سردار امان کی پاکستانیوں کیخلاف ہرزا سرائی،بدکلامی کی انتہا

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر سردار امان کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانیوں اور پاکستانی اداروں کیخلاف بدکلامی کی انتہا کردی۔ ذرائع کے مطابق سردار امان کی جانب سے پاکستانیوں کیخلاف سٹیج پر دوران تقریر انتہائی نازیبا گفتگو کی گئی ، جس کے بعد آزادکشمیر اور پاکستان بھر میں شدید اشتعال اور […]

کورممبر ایکشن کمیٹی سردار امان کی پاکستانیوں کیخلاف ہرزا سرائی،بدکلامی کی انتہا Read More »

حکومت آزاد کشمیر کا محکمہ جنگلات کے 878 عارضی بیلداران کے لیے بڑا فیصلہ، اسامیاں نارمل میزانیے پر منتقل

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ جنگلات میں ترقیاتی منصوبوں کے تحت برسوں سے عارضی بنیادوں پر خدمات انجام دینے والے 878 بیلداران کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی اسامیوں کو نارمل میزانیے (ریگولر بجٹ) پر منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مظفرآباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس انقلابی اقدام

حکومت آزاد کشمیر کا محکمہ جنگلات کے 878 عارضی بیلداران کے لیے بڑا فیصلہ، اسامیاں نارمل میزانیے پر منتقل Read More »

کاغذات نامزدگی

آزاد کشمیرانتخابات : الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے وفاق کو خط

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے کابینہ ڈویژن، اسلام آباد کو باضابطہ مکتوب ارسال کر دیا ہے۔ مظفرآباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس اقدام کا مقصد انتخابی عمل کو شیڈول کے مطابق مکمل

آزاد کشمیرانتخابات : الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لیے وفاق کو خط Read More »

سکیورٹی فورسز

بلوچستان میں فورسز کا بڑا ایکشن: ’آپریشن شعبان‘ میں فتنہ الہندوستان کے مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن ”شعبان“ بھرپور انداز میں جاری ہے جہاں پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تازہ کارروائیوں میں دہشت گردوں کو زمینی اور فضائی دونوں محاذوں

بلوچستان میں فورسز کا بڑا ایکشن: ’آپریشن شعبان‘ میں فتنہ الہندوستان کے مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک Read More »

پارٹی آج بھی بانی پی ٹی آئی کے نظریات کے ساتھ کھڑی ہے، غفور احمد فاروقی

تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر غفور احمد فاروقی نے ایک بڑی ریلی کے دوران پریس کانفرنس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ ملکی اور علاقائی حالات کے پیشِ نظر انتخابات کا انعقاد کسی بھی طور مناسب نہیں ہے. آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے رہنما نے میڈیا سے گفتگو میں یہ

پارٹی آج بھی بانی پی ٹی آئی کے نظریات کے ساتھ کھڑی ہے، غفور احمد فاروقی Read More »

چوہدری یاسین حلقہ چڑہوئی میں انتخابی مہم کے لیے پہنچے، مقامی خواتین نے گاڑیاں روک کر واپس کروا دیں

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین حلقہ چڑہوئی میں اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے مگر وہاں انہیں شدید عوامی ردعمل اور مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ علاقے کی مقامی خواتین نے ان کا راستہ روکتے ہوئے ان کی گاڑیوں کے قافلے کو آگے بڑھنے سے روک دیا اور انہیں وہاں سے

چوہدری یاسین حلقہ چڑہوئی میں انتخابی مہم کے لیے پہنچے، مقامی خواتین نے گاڑیاں روک کر واپس کروا دیں Read More »

سولر

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد

پاکستان دنیا بھر میں سولر پینلز درآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، جہاں سال 2024ء کے دوران 17 گیگاواٹ کے سولر پاور سسٹمز درآمد کیے گئے ہیں۔ یہ شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کے بلند نرخ اور عالمی منڈی

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ ، 2024ء میں 17 گیگاواٹ کے سسٹمز درآمد Read More »

پیٹرول 13روپے18پیسے،ڈیزل 13روپے 80 پیسےمہنگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی شدت اختیار کرگئی جس کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی سطح پر قیمتوں کے بعد پاکستان میں پیٹرول فی لیٹر 13روپے 18پیسےجبکہ ڈیزل فی لیٹر 13روپے 80 پیسے مہنگا ، اطلاق آج

پیٹرول 13روپے18پیسے،ڈیزل 13روپے 80 پیسےمہنگا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،امن کی فوری بحالی پر زور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، عزت مآب ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے ایران اور دیگر تمام

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدرکا ٹیلیفونک رابطہ،امن کی فوری بحالی پر زور Read More »

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ ن کے 45حلقوں کیلئے فوکل پرسنز مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر عام انتخابات کیلئے مرکزی الیکشن کوآرڈینیشن سیل قائم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے تمام 45 انتخابی حلقوں کیلئے فوکل پرسنز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایت پر تمام حلقوں اور مہاجر

آزادکشمیر الیکشن: مسلم لیگ ن کے 45حلقوں کیلئے فوکل پرسنز مقرر Read More »