کشمیر ڈیجیٹل

عازمین

حج رجسٹریشن کا جدید نظام، 3 لاکھ سے زائد عازمین کا آن لائن اندراج

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سال 2027 سے 2030 تک کیلئے ڈیجیٹل حج رجسٹریشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد عازمین گھر بیٹھے اپنا اندراج کروا چکے ہیں۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ جدید ترین حج مینجمنٹ سسٹم ، مخصوص حج پورٹل […]

حج رجسٹریشن کا جدید نظام، 3 لاکھ سے زائد عازمین کا آن لائن اندراج Read More »

طلباء کی ایکشن کمیٹی دھرنے میں شمولیت کی منصوبہ بندی، محکمہ تعلیم کا بڑا انتباہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم اور محکمہ ہائر ایجوکیشن نےایکشن کمیٹی کی جانب سے طلباء کو راولاکوٹ میں دھرنے میں شریک کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے پیش نظر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق، متعلقہ اداروں کے سربراہان

طلباء کی ایکشن کمیٹی دھرنے میں شمولیت کی منصوبہ بندی، محکمہ تعلیم کا بڑا انتباہ Read More »

الیکشن مہم: بلاول بھٹو کے آزادکشمیر بھر کے دورے کا شیڈول جاری

آزادجموں و کشمیر بھر میں الیکشن مہم کی تیاریاں عروج پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کےعوامی جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو 17 جولائی سے 24 جولائی 2026 تک آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری 17

الیکشن مہم: بلاول بھٹو کے آزادکشمیر بھر کے دورے کا شیڈول جاری Read More »

ہیلی کاپٹر کی وفاق سے مانگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے ترجمان کی سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر کی مانگ کے معاملے پر گردش کرنیوالی خبروں کی تردید کردی۔۔ جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مواد کی ترسیل اور انتخابی عملے کی مختلف مقامات پر تعیناتی کیلئے وفاقی حکومت سے

ہیلی کاپٹر کی وفاق سے مانگ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا Read More »

سردار قمرالزمان کو بڑا دھچکا، سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سردار قمرالزمان خان کو بڑا جھٹکا، باغ کی معروف شخصیت سردار نیاز خان نےپیپلزپارٹی سے مستعفی ہوکر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سردار نیاز خان اور ان کے ساتھیوں

سردار قمرالزمان کو بڑا دھچکا، سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل Read More »

عمر نذیر کال واپس لیں،اوورسیز کشمیری امن کیلئے کردار ادا کریں،امجد علی ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کالعدم ایکشن کمیٹی کے سابق کور ممبر امجد علی ایڈووکیٹ نے سردار عمرنذیر کشمیری سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر پونچھ ڈویژن کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاج کی کال واپس لیں ۔ امجد علی ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ پونچھ کی عوام لاک ڈائون کی وجہ سے مشکلات کا

عمر نذیر کال واپس لیں،اوورسیز کشمیری امن کیلئے کردار ادا کریں،امجد علی ایڈووکیٹ Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی نے بچوں اور خواتین کو بطور ڈھال استعمال کیا،ترجمان حکومت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری گفتار حسین اور ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس ڈی آئی جی عرفان مسعود کشفی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات، مفاہمت اور عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دی۔ 4 اکتوبر 2025

کالعدم ایکشن کمیٹی نے بچوں اور خواتین کو بطور ڈھال استعمال کیا،ترجمان حکومت Read More »

جولائی 1931 سے شروع ہونے والی قربانیوں کی داستان آج بھی جاری،سید صلاح الدین احمد

13 جولائی 1931ء کے شہداء تحریکِ آزادی کشمیر کی دائمی علامت ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ جہاد کونسل کے ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت حزب سر براہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین احمد نے کی۔ اجلاس سے خطاب

جولائی 1931 سے شروع ہونے والی قربانیوں کی داستان آج بھی جاری،سید صلاح الدین احمد Read More »

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، کریلوی خاندان کے قریبی ساتھی پیپلزپارٹی میں شامل

نکیال (کشمیر ڈیجیٹل) نکیال کی سیاست میں مسلم لیگ (ن) کو ایک بڑا سیاسی دھچکا ۔کھنڈہار کے مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں اور کارکنان نے اپنی جماعت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نئے شامل ہونے والوں نے تقریباً پچاس سالہ سیاسی وابستگی کریلوی خاندان سے ختم

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، کریلوی خاندان کے قریبی ساتھی پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور اور کوٹلی سے بڑی شمولیتیں، استحکامِ پاکستان پارٹی کی سیاسی پوزیشن مستحکم

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی میدان میں سیاسی سرگرمیوں اور جوڑ توڑ کے عمل میں شدید تیزی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کو یکے بعد دیگرے دو بڑی اور اہم سیاسی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ میرپور اور کوٹلی کے حلقوں سے متعدد بااثر مقامی رہنماؤں اور

آزاد کشمیر انتخابات: میرپور اور کوٹلی سے بڑی شمولیتیں، استحکامِ پاکستان پارٹی کی سیاسی پوزیشن مستحکم Read More »