کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر انتخابات:سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی مہم کے دوران سیاسی جوڑ توڑ کے عمل میں شدید تیزی آ گئی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو ایک بڑا اور کاری سیاسی دھچکا لگا ہے۔ مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی سیاسی مقبولیت کے باعث سردار نیاز خان نے اپنے کثیر […]

آزاد کشمیر انتخابات:سردار نیاز خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

جیو نیوز معطلی کی سزا مکمل، ملک بھر کے کیبل نیٹ ورک اور یوٹیوب پر نشریات بحال

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جیو نیوز کی معطلی کی مدت اور سزا مکمل ہونے کے بعد ملک بھر کے کیبل نیٹ ورکس اور یوٹیوب پر نشریات باقاعدہ طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔ جیو نیوز چینل کی نشریات معطلی کی مقررہ مدت ختم ہونے اور ایک کروڑ روپے کے

جیو نیوز معطلی کی سزا مکمل، ملک بھر کے کیبل نیٹ ورک اور یوٹیوب پر نشریات بحال Read More »

آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا میرپور کا تفصیلی دورہ، میاں محمد روڈ سے چوک شہیداں تک پیدل مارچ

انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر کیپٹن (ر) ملک لیاقت حسین نے میرپور کا ایک انتہائی تفصیلی اور اہم دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے شہر کے میاں محمد روڈ سے لے کر چوک شہیداں تک خود پیدل مارچ کیا اور وہاں موجود عام شہریوں، مقامی تاجروں اور دکانداروں سے براہِ راست

آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا میرپور کا تفصیلی دورہ، میاں محمد روڈ سے چوک شہیداں تک پیدل مارچ Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، شیخ مقصود پیپلز پارٹی میں شامل

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک بہت بڑی اور اہم ہلچل مچ گئی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک زبردست اور بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے انتہائی اہم اور مرکزی رہنما شیخ مقصود نے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی

آزاد کشمیر انتخابات: پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، شیخ مقصود پیپلز پارٹی میں شامل Read More »

مسلم لیگ

ایل اے 10 ، گُجر برادری کی بااثر شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل

آزاد کشمیر کے انتخابی حلقے ایل اے 10 لٹوئی رولی میں مسلم لیگ (ن) کو اس وقت بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہوئی ،جہاں مقتدر اور بااثر گُجر برادری کی اہم شخصیات نے ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گُجر برادری کی ان نامور شخصیات کی شمولیت سے

ایل اے 10 ، گُجر برادری کی بااثر شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل Read More »

چوہدری یٰسین کے گارڈزکیساتھ تصادم، گاڑی نذر آتش کرنیوالےکالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے گرفتار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کشمیر ضلع کوٹلی چڑھوئی مظاہرین اور پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے گارڈز کے درمیان تصادم۔ چوہدری یاسین کے قافلے کی گاڑی نظر آتش کرنے والے تینوں غنڈے ایکشن کمیٹی کے ممبران نکلے۔۔ پولیس نے تینوں غنڈوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امیدوار پیپلزپارٹی چوہدری یاسین کے قافلہ کے ساتھ ویگو

چوہدری یٰسین کے گارڈزکیساتھ تصادم، گاڑی نذر آتش کرنیوالےکالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے گرفتار Read More »

صدرانجمن تاجران میرپور چوہدری محمود کا آئی جی لیاقت علی ملک کو امن ایوارڈ دینے کا اعلان

میرپور (آزاد کشمیر):انجمن تاجران میرپور کے صدر چوہدری محمود احمد نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ احتجاجی لہر کے دوران امن و امان برقرار رکھنے پر آئی جی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی)

صدرانجمن تاجران میرپور چوہدری محمود کا آئی جی لیاقت علی ملک کو امن ایوارڈ دینے کا اعلان Read More »

سانحہ نکیال:جاوید اقبال بڈھانوی ، ملک ظفراقبال کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خوراک آزاد جموں و کشمیر جاوید اقبال بڈھانوی اور وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ نکیال کے سینئر رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے نکیال واقعہ میں جاں بحق ہونے والے ملک عاشق اور زخمی

سانحہ نکیال:جاوید اقبال بڈھانوی ، ملک ظفراقبال کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان Read More »

نکیال واقعہ :جاوید بڈھانوی سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج،تین گرفتار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)سانحہ نکیال کے بعد علاقے میں حالات کافی کشیدہ ہوگئے ۔ وزیر حکومت آزادکشمیر چوہدری جاوید بڈھانوی اور ان کے ساتھیوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، نکیال پولیس نے قانون کی خلاف ورزی اور سنگین دفعات کے تحت وزیر حکومت سمیت 9 افراد کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔

نکیال واقعہ :جاوید بڈھانوی سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج،تین گرفتار Read More »

بی وائی سی کاپروپیگنڈا زمین بوس،لاپتہ عطاء اللہ بلوچ فدائی حملہ آور نکلا

بی ایل اے نے خود اعتراف کیا کہ عطاءاللہ بلوچ ان کافدائی حملہ آورتھا اور یہی عطاءاللہ کل تک بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جبری گمشدگی کی فہرست میں مظلوم بن کر دنیا سے ہمدردیاں اکٹھی کر رہا تھا۔ دفاعی ماہرین کے مطابق آج بی وائی سی کا گمشدہ ساتھی فدائی حملہ آور عطاء اللہ بلوچ

بی وائی سی کاپروپیگنڈا زمین بوس،لاپتہ عطاء اللہ بلوچ فدائی حملہ آور نکلا Read More »