ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کے زیراہتمام40 جوڑوں کی شادی کی پروقارتقریب
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمزکے زیرِ اہتمام 1989ء کے کشمیری مہاجرین کے40 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب رائل دیوان مارکی اسلام آباد میں منعقد ہوئی شادی کی پروقار تقریب میں نوبیاہتا جوڑوں کو مکمل گھریلو سامان پر مشتمل شادی پیکیج بھی فراہم کیا گیا تاکہ وہ باوقار انداز میں […]
ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کے زیراہتمام40 جوڑوں کی شادی کی پروقارتقریب Read More »









