“مسترد ہو بھی جاتے تو الیکشن ضرور جیتتے”کاغذات کی منظوری کے بعد چوہدری لطیف اکبر کا دبنگ اعلان
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے مظفرآباد میں قائمقام صدر و اسپیکر قانون ساز اسمبلی اور امیدوار اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی اپیل پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ آفیسر کا پرانا فیصلہ معطل کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کو باقاعدہ طور […]









