یونین کونسل ڈنہ اور ڈربنگ سے دو درجن سے زائد افراد پیپلزپارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل، راجہ ثاقب مجید کا زبردست استقبال
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کے سلسلے میں دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ ایل اے-5 کھاوڑہ میں سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے نامزد ٹکٹ ہولڈر راجہ ثاقب مجید کی جانب سے حلقے میں طوفانی سیاسی اننگز کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلزپارٹی […]







