آزاد کشمیر کے 17ویں وزیر اعظم کے انتخاب کا باضابطہ شیڈول جاری، قانون ساز اسمبلی میں عمل 27 اگست کو ہوگا
آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیر اعظم کے انتخاب کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا تمام تر عمل 27 اگست کو قانون ساز اسمبلی میں منعقد ہوگا، جس کے ساتھ ہی […]








