کاروبار

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں درخواست دینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری !

حکومت کے “وزیراعظم اپنا گھر پروگرام” کے تحت ہزاروں بے گھر شہریوں کے لیے اپنے گھر کا خواب حقیقت بننے لگا ہے، جس کے لیے حکومت نے آسان قرضوں کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک […]

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں درخواست دینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ! Read More »

مٹی کا تیل41روپے80پیسے فی لیٹر سستا،پیٹرول پر لیوی بڑھا دی گئی

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ دوسری جانب پیٹرولیم لیوی میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے فیصلے کے بعد مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیاجس

مٹی کا تیل41روپے80پیسے فی لیٹر سستا،پیٹرول پر لیوی بڑھا دی گئی Read More »

آئی ایم ایف

پاکستان نے معاشی استحکام برقرار رکھا، آئی ایم ایف،1.1ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور پالیسی عملدرآمد کو مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باوجود پاکستان نے معاشی استحکام برقرار رکھا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے اقتصادی جائزوں کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: 200 یونٹ تک

پاکستان نے معاشی استحکام برقرار رکھا، آئی ایم ایف،1.1ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی Read More »

پیٹرول مہنگا ہونے کے آفٹر شاکس،مہنگائی شرح مزید بڑھ گئی

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی جس مین بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا

پیٹرول مہنگا ہونے کے آفٹر شاکس،مہنگائی شرح مزید بڑھ گئی Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،پٹرول 14روپے 92پیسے ، ڈیزل 15روپے مہنگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں مہنگائی کا طوفان ،وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںاضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:حویلی: ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار جماعت اسلامی کے امیدوار نامزد پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،پٹرول 14روپے 92پیسے ، ڈیزل 15روپے مہنگا Read More »

مظفرآباد: سمگلنگ کا انوکھا واقعہ،آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے قیمتی لکڑی برآمد

مظفرآباد،نیلم(کشمیر ڈیجیٹل)ناظم جنگلات مظہر نقوی کی بروقت کاروائی، 50لاکھ سے زائد مالیت دیودار کی قیمتی لکڑی اور تیار شدہ فریمیں اور لریں نیلم سے راولپنڈی سمگل کرتے ہوئے پکڑ لی۔ شاردہ چیک پوسٹ پر ٹرک سمیت تحویل میں لیکر محکمانہ کاروائی شروع کر دی ہے سول سوسائٹی کی جانب سے محکمہ کی بروقت کاروائی کا

مظفرآباد: سمگلنگ کا انوکھا واقعہ،آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں سے قیمتی لکڑی برآمد Read More »

معاملہ

بینک آف آزاد کشمیر میں مستقل صدر کی تعیناتی کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) بینک آف آزاد جموں و کشمیر میں مستقل صدر کی تعیناتی سے متعلق ہائیکورٹ آزاد کشمیر کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ ایک بار پھر عدالتی فورم پر پہنچ گیا ہے ۔ ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست محمد ایوب خان بنام خوشحال

بینک آف آزاد کشمیر میں مستقل صدر کی تعیناتی کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا Read More »

سونے

سونے کی فی تولہ قیمت 494,662 روپے مقرر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آج بروز جمعۃ المبارک 8 مئی 2026 کو آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں سونے اور چاندی کی تازہ ترین قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں نمایاں استحکام دیکھا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج 24

سونے کی فی تولہ قیمت 494,662 روپے مقرر Read More »

ٹرمپ

4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرو ورنہ زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑیگا ، ٹرمپ کا یورپی یونین کو الٹی میٹم

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 جولائی تک امریکا کیساتھ نیا تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو یورپی مصنوعات پر عائد ٹیرف میں نمایاں اضافہ کر دیا جائے گا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بیان یورپی کمیشن کی صدر سے

4 جولائی تک تجارتی معاہدہ کرو ورنہ زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑیگا ، ٹرمپ کا یورپی یونین کو الٹی میٹم Read More »

بی آئی ایس پی کی نئی قسط کب جاری ہوگی؟ تاریخ آگئی،مستحقین کو اہم ہدایت بھی جاری

  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت نئی قسط کی مالی امداد کی ادائیگیاں مرحلہ وار شروع کر دی گئی ہیں، جس کے تحت مستحق خواتین کو ان کی رقوم کی فراہمی جاری ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 18 مئی 2026 سے ادائیگیوں کے

بی آئی ایس پی کی نئی قسط کب جاری ہوگی؟ تاریخ آگئی،مستحقین کو اہم ہدایت بھی جاری Read More »