200 یونٹ تک سبسڈی ختم،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دھانی
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نےآئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کراتے ہوئے بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا ہے۔ نئے نظام کے تحت 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کو دی جانے والی عمومی سبسڈی ختم کرکے جنوری 2027 سے ٹارگٹڈ سبسڈی متعارف کرائی جائے گی۔ مزید […]
200 یونٹ تک سبسڈی ختم،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دھانی Read More »









