کاروبار

‘ہمیں بھیڑ بکریوں کی طرح بسوں میں لاد دیا جاتا ہے’، ویمن یونیورسٹی کی طالبات پھٹ پڑیں

باغ (کشمیر ڈیجیٹل):ویمن یونیورسٹی باغ کی طالبات نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے اور انتظامیہ کے رویے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی کے باہر نعرے بازی کی۔ طالبات کا کہنا ہے کہ پہلے ہی مختصر فاصلے کے لیے بھاری کرایہ وصول کیا جا رہا ہے اور اب مزید اضافہ ناقابلِ قبول ہے۔ طالبات کے […]

‘ہمیں بھیڑ بکریوں کی طرح بسوں میں لاد دیا جاتا ہے’، ویمن یونیورسٹی کی طالبات پھٹ پڑیں Read More »

oil price

آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ٹرمپ کا سخت موقف، برینٹ خام تیل 104 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی حالیہ تجاویز کو مسترد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آبنائے ہرمز کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال نے عالمی سطح پر توانائی کی سپلائی اور قیمتوں پر گہرے اثرات مرتب کیے

آبنائے ہرمز کی صورتحال اور ٹرمپ کا سخت موقف، برینٹ خام تیل 104 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا Read More »

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا امکان، صارفین تیار ہو جائیں

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم خبر ہے کہ ملک بھر میں آئندہ ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (PTCL) اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والے دیگر اداروں کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق،

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست ہونے کا امکان، صارفین تیار ہو جائیں Read More »

الیکٹرک موٹرسائیکل

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پنجاب حکومت کے کامیاب اقدام کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اب وفاقی حکومت نے بھی گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے وفاقی حکومت نے ایک خصوصی ‘سیلف فنانس اسکیم’ متعارف کرائی ہے، جس کا بنیادی

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ Read More »

تیل

ایرانی پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے تک کا بڑا اضافہ، سپلائی متاثر

کوئٹہ/گوادر: بلوچستان کے ساحلی اور سرحدی ضلع گوادر میں ایرانی پیٹرول کی قیمت میں اچانک 30 سے 40 روپے فی لیٹر تک کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس نے مقامی مارکیٹ میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں یہ حالیہ اضافہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی سرکاری قیمتوں میں

ایرانی پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے تک کا بڑا اضافہ، سپلائی متاثر Read More »

ٹرک ڈرائیور

کیلیفورنیا : ٹرک ڈرائیور نے لاٹری وینڈنگ مشین سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرک ڈرائیور نے دورانِ سفر قسمت آزما کر غیر معمولی کامیابی حاصل کرلی اور میری لینڈ میں ایک ٹرک اسٹاپ پر لگے لاٹری وینڈنگ مشین سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ۔ میری لینڈ لاٹری حکام کے مطابق یہ واقعہ سیسِل کاؤنٹی کے پائلٹ

کیلیفورنیا : ٹرک ڈرائیور نے لاٹری وینڈنگ مشین سے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا Read More »

ایران کا خلیج فارس میں غیر ملکی آئل ٹینکر تحویل میں لینے کا دعویٰ

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)پاسداران انقلاب ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ کارروائی ایک خصوصی آپریشن کے ذریعے کی گئی۔ ایران کا مؤقف ہے کہ ٹینکر ایرانی تیل کی برآمدات میں خلل ڈالنے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی

ایران کا خلیج فارس میں غیر ملکی آئل ٹینکر تحویل میں لینے کا دعویٰ Read More »

سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں محتاط رویہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد بین الاقوامی سطح پر سونا

سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟ Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی پر غور: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے انتظامی ڈھانچے میں ممکنہ تبدیلی پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کے تناظر میں سماجی امداد کے بعض پروگراموں کو صوبائی سطح پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی پر غور: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ سیکٹر میں بھی کرایوں کے حوالے سے اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، جس کے تحت پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے کے براہ راست اثر کے

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ Read More »