حویلی، طلباء کا انٹرنیٹ ، موبائل نیٹ ورک سروسز بحالی کا مطالبہ
اسلام آباد (کشمیر ڈیجٹل)اسلام آباد میں مقیم کشمیری طلبہ نے حق کی آواز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ضلع حویلی کہوٹہ میں نیٹ ورک سروسز کی ناقص کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ طلبہ نے کہا کہ گزشتہ کئی ماہ سے ڈسٹرکٹ حویلی میں مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہے، جس کی وجہ سے […]
حویلی، طلباء کا انٹرنیٹ ، موبائل نیٹ ورک سروسز بحالی کا مطالبہ Read More »









