تازہ ترین

پاک فوج کے زیراہتمام سماہنی میں 7 روزہ فرنٹ لائن میڈیکل ورکشاپ اختتام پذیر

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل):سب ڈویژن سماہنی کی بارڈر لائن سے قریبی یونین کونسل باغسر بنڈالہ میں پاک فوج کے زیراہتمام سات روزہ فرنٹ لائن میڈیکل ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی۔ اس تربیتی ورکشاپ میں 80 نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کی عملی تربیت فراہم کی گئی۔ ورکشاپ تین مختلف مقامات پر منعقد […]

پاک فوج کے زیراہتمام سماہنی میں 7 روزہ فرنٹ لائن میڈیکل ورکشاپ اختتام پذیر Read More »

سینیٹ

وفاقی حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 7 نومبر کو سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اقدام وسیع تر آئینی اصلاحات کے سلسلے کی ایک اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ اے اے جے نیوز کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ ترمیم پر بحث پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں

وفاقی حکومت کا 27ویں آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر حکومت نے میرپور بورڈ نتائج پر انکوائری کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد (کشمیری ڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر حکومت نے طلباء کے شدید تحفظات کے بعد میرپور انٹرمیڈیٹ امتحانی نتائج میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے باضابطہ طور پر ایک انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔ محکمہ تعلیم آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی

آزاد کشمیر حکومت نے میرپور بورڈ نتائج پر انکوائری کمیٹی قائم کر دی Read More »

رانو ریچھ کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے لیے روانہ

کراچی چڑیا گھر میں سات سال سے زائد عرصہ گزارنے والی ہمالیائی براؤن ریچھ ’’رانو‘‘ کو عدالت کے حکم پر بدھ کے روز اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ اس منتقلی کا مقصد ریچھ کی فلاح و بہبود کے لیے اسے بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ روانگی سے قبل ریچھ رانو کو خصوصی پنجرے میں

رانو ریچھ کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے لیے روانہ Read More »

بابا گورو نانک نے محبت اور انسانیت کا درس دیا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گورو نانک کے جنم دن کے موقع پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابا گورو نانک کی تعلیمات انسانیت، محبت اور اخوت کا عظیم پیغام ہیں، جن پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا میں امن اور بھائی چارے

بابا گورو نانک نے محبت اور انسانیت کا درس دیا: مریم نواز Read More »

ورجینیا میں سیاسی تاریخ بدل گئی، غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب

ورجینیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست ورجینیا میں بھی تاریخ رقم ہوگئی، جہاں 61 برس کی غزالہ ہاشمی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لیفٹینینٹ گورنر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئیں۔ غزالہ ہاشمی کا مقابلہ ری پبلکن حریف جان ریڈ سے تھا، اور آخری اطلاعات کے مطابق

ورجینیا میں سیاسی تاریخ بدل گئی، غزالہ ہاشمی لیفٹینینٹ گورنر منتخب Read More »

وادیِ لیپہ میں شدید برفباری، پاک فوج نے 52 مسافروں کوبروقت ریسکیو کر لیا

مظفرآباد: گزشتہ رات وادیِ لیپہ میں ہونے والی شدید برفباری کے باعث مظفرآباد سے آنے والی دو بسیں اور دو گاڑیاں مڈ وے کے مقام پر برف میں پھنس گئیں۔ ان گاڑیوں میں 52 مسافر سوار تھے جن میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل تھے۔ شدید برفباری کے ساتھ درجہ حرارت منفی میں گر جانے

وادیِ لیپہ میں شدید برفباری، پاک فوج نے 52 مسافروں کوبروقت ریسکیو کر لیا Read More »

ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب

نیویارک: مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوگئے، زہران ممدانی کا مقابلہ نیویارک کے سابق گورنر اور آزاد امیدوار ‘اینڈریو کومواور ری پبلکن حریف کرٹس سلوا سے تھا۔ نیویارک میئر کے الیکشن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی جہاں 2001 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا

ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود مسلم امیدوار زہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب Read More »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بعد مزید3بجلی گھروں کی نجکاری فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد:حکومت نے 3 مزید بجلی گھروں کو اپنی نجکاری فہرست میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جن میں جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھر شامل ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے بتایا کہ یہ ادارے پہلے مختلف وجوہات کے باعث فہرست سے

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بعد مزید3بجلی گھروں کی نجکاری فیصلہ کرلیا گیا Read More »

یوم شہدائے جموں،آئی ایس پی آر کا نیانغمہ’’کشمیر ہمارے خوابوں کی تعبیر‘‘ریلیز

اسلام آباد:یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’کشمیر ہمارے خوابوں کی تعبیر‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق آئی ایس پی آر کا جاری کردہ نغمہ اہلِ کشمیر کی قربانیوں، عزم اور پاکستان سے وفا کی لازوال داستان ہے۔ نغمہ میں معصوم کشمیریوں کی شہادتوں اور وفا کی داستانوں

یوم شہدائے جموں،آئی ایس پی آر کا نیانغمہ’’کشمیر ہمارے خوابوں کی تعبیر‘‘ریلیز Read More »