تازہ ترین

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، صدر آصف زرداری

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہدائے جموں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا اور ہم ان کے انصاف، وقار اور آزادی کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ایوان صدر کے پریس ونگ […]

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، صدر آصف زرداری Read More »

فیک نیوز پھیلانے والے ہوشیار،3ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا

راولپنڈی:نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے فیک نیوز پھیلانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی آر

فیک نیوز پھیلانے والے ہوشیار،3ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا Read More »

زہران ممدانی کو میئر نیویارک کی حیثیت سے کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟

نیویارک:دنیا کے اہم ترین شہروں میں سے ایک نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے والے زہران ممدانی شہر کے پہلے مسلمان میئر ہونے کے ساتھ سب سے کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی واضح مخالفت کے باوجود انہوں نے میئر کے الیکشن میں کامیابی

زہران ممدانی کو میئر نیویارک کی حیثیت سے کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ Read More »

آزادکشمیر یونیورسٹی واقعہ،ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیراعظم کا حکم

 مظفرآباد؛وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت مظفرآباد میں امن و امان کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق، وزیر صحت نثار انصر ابدالی، انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار، کمشنر مظفرآباد

آزادکشمیر یونیورسٹی واقعہ،ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے، وزیراعظم کا حکم Read More »

افغانی

راولاکوٹ:غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کا گھیرا تنگ،درجنوں حوالات بند

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کے گرد گھیرا تنگ، راولاکوٹ پولیس ان ایکشن ۔ راولاکوٹ سے غیر قانونی افغانیوں کی گرفتاریاں شروع۔ ایس ایچ او راولاکوٹ تھانہ ادریس چغتائی کی قیادت میں پولیس نے راولاکوٹ میں رھنے والے غیر قانونی افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔ ان کو بائیو

راولاکوٹ:غیرقانونی رہائش پذیر افغانیوں کا گھیرا تنگ،درجنوں حوالات بند Read More »

پاکستان نے سرحد پار سے آنیوالے ڈرونز کا توڑ نکال لیا، جیمنگ گن تیار

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے سرحد پار سے آنے والے خود کش ڈرونز کا توڑ نکال لیا۔ نیشنل الیکٹرونکس کمپلیکس میں تیار “سفرا ڈرون جیمنگ گن” نے “کامی کازی” ڈرون ناکارہ کرنا شروع کردیئے اور یہ جیمنگ گن ڈیڑھ کلو میٹر دور سے ڈرون کو نشانہ بنا کر اسے اور اس کے ریموٹ کنٹرول کو

پاکستان نے سرحد پار سے آنیوالے ڈرونز کا توڑ نکال لیا، جیمنگ گن تیار Read More »

شوکت جاویدمیر نے پیپلزپارٹی وادی لیپہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل)پیپلز پارٹی تحصیل وادئ لیپہ کا اہم ترین اجلاس 7 نومبر کو کیسر کوٹ جے ڈاٹ ھوٹل نزد خواجہ ہاؤس صبح دس بجے ٹنل چوک طلب کرلیا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی طلباء طالبات کو تدریسی عمل میں شدید مشکلات ،صحت کے مراکز میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی

شوکت جاویدمیر نے پیپلزپارٹی وادی لیپہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا Read More »

500 بااثر مسلم شخصیات:فیلڈ مارشل عاصم منیرسمیت متعدد پاکستانی شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِاعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی اور دیگر کئی پاکستانی 2025 کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل۔ پہلی بار 2009 میں شائع ہونے والی دی مسلم 500: دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمان

500 بااثر مسلم شخصیات:فیلڈ مارشل عاصم منیرسمیت متعدد پاکستانی شامل Read More »

عدالتی حکم پر سابق ایم پی اے پی ٹی آئی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دیدی

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے جنید افضل ساہی نے تھانے جا کر گرفتاری دیدی۔ جنید افضل ساہی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے تھے، عدالت نے متعلقہ تھانے میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا 9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے جنید افضل

عدالتی حکم پر سابق ایم پی اے پی ٹی آئی جنید افضل ساہی نے گرفتاری دیدی Read More »

حویلی، طلباء کا انٹرنیٹ ، موبائل نیٹ ورک سروسز بحالی کا مطالبہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجٹل)اسلام آباد میں مقیم کشمیری طلبہ نے حق کی آواز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ضلع حویلی کہوٹہ میں نیٹ ورک سروسز کی ناقص کارکردگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ طلبہ نے کہا کہ گزشتہ کئی ماہ سے ڈسٹرکٹ حویلی میں مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہے، جس کی وجہ سے

حویلی، طلباء کا انٹرنیٹ ، موبائل نیٹ ورک سروسز بحالی کا مطالبہ Read More »