تازہ ترین

بیوٹی کریمیں لگا کر رنگ گورا کرنے والی خواتین کے لیے بُری خبر، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بڑی کارروائی

چند دنوں میں رنگ گورا کرنے کے دعوے کرنے والی بیوٹی کریموں کے مضرِ صحت ہونے کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، جس پر پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معروف مقامی برانڈز کے مخصوص بیچز فوری طور پر مارکیٹ سے ہٹانے کا باضابطہ حکم دے دیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق لیبارٹری جانچ کے […]

بیوٹی کریمیں لگا کر رنگ گورا کرنے والی خواتین کے لیے بُری خبر، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بڑی کارروائی Read More »

پاک فوج اور کشمیری ایک ہیں، بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا: سردار یعقوب خان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور وزیر اعظم سردار یعقوب خان نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں مسئلہ کشمیر کا مستقل اور پائیدار حل صرف پرامن مذاکرات اور سنجیدہ بات چیت کے ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دیرپا حل کے حصول

پاک فوج اور کشمیری ایک ہیں، بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا: سردار یعقوب خان Read More »

امریکی چھوٹ ختم، ایران کا کروڑوں بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا

امریکا کی جانب سے ایران کے لیے تیل فروخت سے متعلق پابندیوں میں دی گئی رعایت محدود کیے جانے کے بعد ایران کا تقریباً 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق ویسل ٹریکنگ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے لاکھوں بیرل خام تیل

امریکی چھوٹ ختم، ایران کا کروڑوں بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا Read More »

کسی بھی حلقہ میں انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

مظفرآباد:ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آزادکشمیر کے کچھ حلقوں اور پونچھ کے بعض حلقوں میں انتخابات موخر کیے جا رہے ہیں جن پر انتخابات 27 جولائی کے بعد منعقد کروائے جائیں گے ۔ ترجمان نے کہا کہ آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات کے حوالے

کسی بھی حلقہ میں انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان Read More »

خام تیل

امریکا ایران کشیدگی کا اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکا کے ایران پر حملوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد توانائی کی عالمی منڈی میں بے یقینی کی صورتحال مزید گہری ہو گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق امریکی خام

امریکا ایران کشیدگی کا اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

پی ٹی آئی کے سابق امیدوار اسمبلی انوار الحق نور ن لیگ میں شامل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے لیے ایک اہم سیاسی پیش رفت کے طور پر سابق امیدوار پاکستان تحریک انصاف (PTI) برائے ایل اے-5 بھمبربرنالہ چوہدری انوار الحق نور نے اپنے متعدد ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ شمولیت پاکستان مسلم لیگ (ن)

پی ٹی آئی کے سابق امیدوار اسمبلی انوار الحق نور ن لیگ میں شامل Read More »

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی میں 29سال بعد طلاق

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار وسیم عباس نے اداکارہ صبا حمید سے اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دونوں کئی برس پہلے ہی الگ ہو چکے تھے، جبکہ قانونی طور پر ان کی شادی 29 سال بعد ختم ہوئی۔ شوبز کی دنیا میں وسیم عباس اور صبا حمید کو ایک

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی میں 29سال بعد طلاق Read More »

ٹرمپ

بحری جہازوں پر دوبارہ حملے ہوئے تو نتائج کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنے حملے نہ روکے تو امریکا کی بمباری پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ تازہ امریکی حملے ایران کی جانب سے ایک روز قبل جہازوں پر کیے

بحری جہازوں پر دوبارہ حملے ہوئے تو نتائج کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، ٹرمپ Read More »

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا دیدیا، راجہ نوید گوگا سمیت اہم شخصیات شامل

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حلقہ نمبر 4کھڑی شریف میں ممتاز سیاسی شخصیات، اہم دھڑوں اور عوامی نمائندوں کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اس بات کا واضح اظہار ہے کہ عوام ترقی، استحکام اور خدمت کی سیاست

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا دیدیا، راجہ نوید گوگا سمیت اہم شخصیات شامل Read More »

فیفا ورلڈکپ ، کونسی ٹیم کوارٹر فائنل میں کس سے اور کب اور ٹکرائے گی؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد کوارٹر فائنل مرحلے کی 8 ٹیمیں سامنے آ گئی ہیں جن میں فرانس ، مراکش، ناروے، انگلینڈ، اسپین، بیلجیئم، ارجنٹینا اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔ اب ہر ٹیم عالمی چیمپئن بننے سے صرف 3 فتوحات کے فاصلے پر ہے جبکہ اگلے چند

فیفا ورلڈکپ ، کونسی ٹیم کوارٹر فائنل میں کس سے اور کب اور ٹکرائے گی؟ Read More »