اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ردوبدل،وفاقی حکومت نے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وادی نیلم: پودوں کی نرسریاں، سرسبز وشاداب کشمیر کیلئے امید کی نئی کرن
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 28 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 412 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں:نیلم ویلی: یوتھ کونسلر مسلم لیگ ن خواجہ باری کی پارٹی رکنیت معطل
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 25 ستمبر کیلئے ہوگا۔




