تازہ ترین

جسٹس رضا علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے سینئر جج جسٹس رضا علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے معزز جج جسٹس خالد یوسف چوہدری نے ان سے اس اہم عہدے کا حلف لیا۔ یہ پروقار تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ […]

جسٹس رضا علی خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

بھارتی بحریہ کا اسرائیل ڈیزائن کردہ جدید ترین ڈرون گجرات میں تباہ

مظفرآباد: بھارتی مسلح افواج میں فضائی حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا، اور اب انڈین ایئر فورس کے طیاروں کے بعد انڈین نیوی کا جدید ترین ڈرون بھی گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی بحریہ کے زیر استعمال اسرائیلی ساختہ بغیر پائلٹ فضائی گاڑی (UAV) ڈرون ریاست گجرات کے علاقے

بھارتی بحریہ کا اسرائیل ڈیزائن کردہ جدید ترین ڈرون گجرات میں تباہ Read More »

موٹر سائیکل

پاکستان : ہنڈا سی ڈی 70 اور ڈریم کی نئی قیمتیں جاری

مظفرآباد: پاکستان میں ہنڈا سی ڈی 70 کے معیاری ماڈل کی نئی سرکاری قیمت 1 لاکھ 59 ہزار 900 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ ہنڈا سی ڈی 70 ڈریم ویریئنٹ کی سرکاری قیمت 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ دونوں موٹر سائیکلیں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک

پاکستان : ہنڈا سی ڈی 70 اور ڈریم کی نئی قیمتیں جاری Read More »

انتخابی مہم میں تیزی: بلاول بھٹو آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ عام انتخابات کے سلسلے میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں طوفانی انتخابی دورے کرنے اور بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چیئرمین پیپلز

انتخابی مہم میں تیزی: بلاول بھٹو آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گے Read More »

آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا دوٹوک جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے اہم تیل بردار مرکز جزیرہ خارگ پر ممکنہ حملے کی دھمکی کے بعد ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی سمیت اعلیٰ حکام نے امریکہ کو سخت الفاظ میں خبردار

آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا دوٹوک جواب Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ ایک ہفتے کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا، بینک آف امریکہ نے بھی 2026 کے لیے اپنے تخمینے میں کمی کر دی مظفرآباد: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد کمی کے بعد ایک ہفتے کی کم ترین

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں Read More »

انتخابی

حتمی پولنگ اسکیم جاری، انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بعض حلقوں میں التواء کی خبریں مسترد کر دیں

مظفرآباد : ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آزاد کشمیر کے کچھ حلقوں اور پونچھ کے بعض حلقوں میں انتخابات مؤخر کیے جا رہے ہیں جن پر انتخابات 27 جولائی کے بعد منعقد کروائے جائیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ آزاد کشمیر کے آئندہ

حتمی پولنگ اسکیم جاری، انتخابات 27 جولائی کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بعض حلقوں میں التواء کی خبریں مسترد کر دیں Read More »

سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پنشن کا قانون بحال، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

لاہور: پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پنشن کا قانون باقاعدہ طور پر بحال کر دیا گیا ہے اور اس اہم فیصلے کی صوبائی کابینہ سے باضابطہ منظوری بھی لے لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، صوبائی کابینہ کی جانب سے دی جانے والی اس اہم منظوری کے بعد پہلے سے نافذ کی

سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پنشن کا قانون بحال، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی Read More »

بیوٹی کریمیں لگا کر رنگ گورا کرنے والی خواتین کے لیے بُری خبر، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بڑی کارروائی

چند دنوں میں رنگ گورا کرنے کے دعوے کرنے والی بیوٹی کریموں کے مضرِ صحت ہونے کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، جس پر پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معروف مقامی برانڈز کے مخصوص بیچز فوری طور پر مارکیٹ سے ہٹانے کا باضابطہ حکم دے دیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق لیبارٹری جانچ کے

بیوٹی کریمیں لگا کر رنگ گورا کرنے والی خواتین کے لیے بُری خبر، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بڑی کارروائی Read More »

پاک فوج اور کشمیری ایک ہیں، بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا: سردار یعقوب خان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور وزیر اعظم سردار یعقوب خان نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں مسئلہ کشمیر کا مستقل اور پائیدار حل صرف پرامن مذاکرات اور سنجیدہ بات چیت کے ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دیرپا حل کے حصول

پاک فوج اور کشمیری ایک ہیں، بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا: سردار یعقوب خان Read More »