تازہ ترین

یونائیٹڈموٹرز جیٹور ٹی ٹو گاڑی متعارف، قیمت 1 کروڑ 27 لاکھ 95 ہزار روپے مقرر

یونائیٹڈ موٹرز کی پاکستان میں جیٹور ٹی ٹو پلگ اِن ہائبرڈایس یو وی متعارف جس کی ایکس فیکٹری قیمت 1 کروڑ 27 لاکھ 95 ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے۔ یونائیٹڈ موٹرز نے نئی گاڑی کی بکنگ 25 لاکھ روپے کے عوض شروع کر دی ۔جیٹورگاڑی میں 1.5لیٹر ٹی جی ڈی آئی انجن کے ساتھ […]

یونائیٹڈموٹرز جیٹور ٹی ٹو گاڑی متعارف، قیمت 1 کروڑ 27 لاکھ 95 ہزار روپے مقرر Read More »

چاول ، گھی، آئل، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں۔ چاول، گھی، آئل، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھنے میں آیا۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث شہریوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی بنیادی غذائی اشیا بھی ان کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔

چاول ، گھی، آئل، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ، شہری پریشان Read More »

بھارت ،ہاسٹل میں رہائش پذیر 4طالبات کو سانپ نے ڈس لیا، ایک ہلاک

جھارکھنڈ(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی ریاست جھارکنڈ کے قصبے میں طالبات کے ڈسنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ہاسٹل میں رہائش پذیر 4 طالبات کوسوتے ہوئے سانپ نے ڈس لیا جس کے نتیجے میں ایک طالبہ چل بسی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے قصبے لوہارڈگا کے مقامی سکول کے

بھارت ،ہاسٹل میں رہائش پذیر 4طالبات کو سانپ نے ڈس لیا، ایک ہلاک Read More »

مسلح افراد کا گشت، ناکے، آزادکشمیر میں غذائی قلت کا باعث ہیں،پونچھ انتظامیہ

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)پونچھ انتظامیہ کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ راولا کوٹ اور گرد و نواح کی تمام سڑکوں پر مسلح افراد نے ناکے لگا کر غذائی قلت پیدا کر رکھی ہے۔ تمام سڑکوں پر درخت کاٹ کر اور پتھر پھینک کر سڑکیں بند کر رکھی ہیںجس کی وجہ سے ڈرائیور حضرات

مسلح افراد کا گشت، ناکے، آزادکشمیر میں غذائی قلت کا باعث ہیں،پونچھ انتظامیہ Read More »

آئندہ سال حج مزیدمہنگا،اخراجات 13 لاکھ روپے تک جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آئندہ سال حج مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے جس کیلئے عازمین حج کو اخراجات کی مد میں مزید ایک لاکھ روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق آئندہ مختصر حج گزشتہ سال کے نسبت ایک لاکھ روپے مہنگا ہوگا جس کی قیمت 13 لاکھ روپے ہوگی، مختصر

آئندہ سال حج مزیدمہنگا،اخراجات 13 لاکھ روپے تک جانے کا امکان Read More »

سندھ طاس معاہدہ معطلی ، پانی کا بطور ہتھیار استعمال دہشتگردی ،پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان نے اقوام متحدہ میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی غیرقانونی قرار دیتے ہوئے بھارت کے بے بنیاد الزامات کومسترد کردیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی فوڈ سکیورٹی کانفرنس میں پاکستانی مندوب نے بھارت کو دوٹوک جواب دیدیا۔، مزید یہ بھی پڑھیں:چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری!ہائی کورٹ کا فریقین

سندھ طاس معاہدہ معطلی ، پانی کا بطور ہتھیار استعمال دہشتگردی ،پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب Read More »

ہائیکورٹ

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری!ہائی کورٹ کا فریقین کو نوٹس جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے سیاسی منظر نامے میں اس وقت شدید سنسنی پھیل گئی جب ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے قائم مقام صدرِ ریاست و سپیکر قانون ساز اسمبلی، چوہدری لطیف اکبر کے بطور امیدوارِ اسمبلی کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو

چوہدری لطیف اکبر کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری!ہائی کورٹ کا فریقین کو نوٹس جاری Read More »

وفاداری کی شق ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے مذاکرات کے لائق نہیں، بجلی و آٹے پر سبسڈی جاری رہے گی: امیر مقام

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ “پاکستان ہمیشہ زندہ باد” صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ یہ اس عزم کا اظہار ہے کہ ہم اپنی قومی یکجہتی، امن، استحکام اور ترقی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ انہوں نے آزاد کشمیر کے عوام کو سلام

وفاداری کی شق ختم کرنے کا مطالبہ کرنے والے مذاکرات کے لائق نہیں، بجلی و آٹے پر سبسڈی جاری رہے گی: امیر مقام Read More »

سکیورٹی فورسز

چاغی میں ‘فتنہ الہندوستان’ کے دہشت گردوں کی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی

مظفرآباد: بلوچستان کے ضلع چاغی میں ‘فتنہ الہندوستان’ کے دہشت گردوں کی جانب سے ایم سی بی (MCB) بینک لوٹنے کی ایک بڑی کوشش کو پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے اپنے بروقت، فوری اور مؤثر کارروائی سے ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں کی جانب سے بینک کو نشانہ بنانے کی

چاغی میں ‘فتنہ الہندوستان’ کے دہشت گردوں کی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی Read More »

رانا ثناء اللہ کی موجودگی میں ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی کرنل وقار نور کی حمایت

برنالہ : آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے معرکے میں برنالہ کے سیاسی میدان سے مسلم لیگ (ن) کے لیے ایک بڑی اور اہم کامیابی سامنے آئی ہے۔ حلقہ برنالہ میں ن لیگ کے نامزد امیدوار کرنل (ر) وقار احمد نور کی انتخابی مہم کو اس وقت زبردست تقویت ملی جب ن

رانا ثناء اللہ کی موجودگی میں ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی کرنل وقار نور کی حمایت Read More »