منگی ڈیم پوسٹ پمپنگ اسٹیشن 3پر دہشتگرد حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں
منگی ڈیم پوسٹ پمپنگ اسٹیشن 3پر دہشتگرد حملے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،یہ دہشت گرد حملہ یقیناً نہایت افسوسناک اور المناک تھا کیونکہ اس میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا تاہم بلوچستان پولیس نے انتہائی بہادری اور پیشہ ورانہ انداز میں مقابلہ کیا۔ واقعے کے بعد ہمیشہ کی طرح مختلف عناصر اور امن دشمن حلقوں […]
منگی ڈیم پوسٹ پمپنگ اسٹیشن 3پر دہشتگرد حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »









