امریکا ایران مسئلہ جلدحل ہو گا، وزیر اعظم اورفیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کر ینگے ،محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ معاہدے کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا اور دونوں فریقین صلح کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا […]









