پاکستان

لیاقت اعوان

فاروق حیدر حلقہ7 سے پارٹی امیدوار ہونگے، لیاقت علی اعوان کا اعلان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما لیاقت علی اعوان نے کہا کہ قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان مسلم لیگ ن کے حلقہ سات سے امیدوار ہوں گے۔۔ اگر وہ خود الیکشن نہیں لڑتے توآئندہ عام انتخابات میں حلقہ نمبر 7 سے پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا باضابطہ اعلان […]

فاروق حیدر حلقہ7 سے پارٹی امیدوار ہونگے، لیاقت علی اعوان کا اعلان Read More »

چوہدری یٰسین

پیپلز پارٹی بانیانِ پاکستان کے افکار کی وارث ہے،چوہدری یٰسین

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ پاکستان کا خواب ایک کشمیری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے دیکھا، جس کی تعبیر قائدِ اعظم محمد علی جناح نے دی۔ انہوں نے کہا کہ اقبال کے افکار اور جناح کی قیادت نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نئی منزل

پیپلز پارٹی بانیانِ پاکستان کے افکار کی وارث ہے،چوہدری یٰسین Read More »

راولپنڈی :احتجاج کیس میں اہم پیشرفت؛ علیمہ خان کا شناختی کارڈ بلاک

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) تھانہ صادق آباد احتجاج کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ عدالتی حکم پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔ عدالتی ذرائع نے کہا کہ چیئرمین نادرا کی طرف سے مفصل رپورٹ کل 30 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوگی۔ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ عدالت نے بلاک کرنے کا حکم دیا

راولپنڈی :احتجاج کیس میں اہم پیشرفت؛ علیمہ خان کا شناختی کارڈ بلاک Read More »

سپریم کورٹ: عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد

سپریم کورٹ: عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

وفاقی حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کا ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ ۔ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے اس ضمن میں وزارتِ داخلہ سے باضابطہ اجازت حاصل کر لی ۔ نئے پاسپورٹ میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل عمارات کی تصاویر شامل کی

وفاقی حکومت کا پاکستانی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتےسعودی عرب کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گی، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتےسعودی عرب کا دورہ کرینگے Read More »

پیوٹن ، ٹرمپ ملاقات کا فیصلہ کس کا تھا؟ تمہاری ماں کا‘‘ترجمان وائٹ ہائوس صحافی پر برہم

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ہنگری میں ملاقات کے مقام سے متعلق سوال پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا جواب میڈیا کی زینت بن گیا۔ چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں

پیوٹن ، ٹرمپ ملاقات کا فیصلہ کس کا تھا؟ تمہاری ماں کا‘‘ترجمان وائٹ ہائوس صحافی پر برہم Read More »

سرحد پر جھڑپیں،افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان کی درخواست پر دونوں ممالک کی حکومتوں نے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے سیزفائر کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی حکومت اور افغان طالبان رجیم کے درمیان طالبان کی درخواست پر باہمی رضامندی سے آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیےعارضی طور پرجنگ بندی

سرحد پر جھڑپیں،افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹوں کیلئے سیزفائر کا فیصلہ Read More »

پاکستان کابڑا اعزاز: 2026 تا2028 تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، 2026 تا 2028 اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔ نائب وزیرعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام رکن ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کرتا ہے، پاکستان TRUCE اصولوں برداشت، احترام، آفاقیت، اتفاق رائے، شراکت پر کاربند رہے گا۔ With

پاکستان کابڑا اعزاز: 2026 تا2028 تک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب Read More »

مضبوط پاکستان خطے کے امن کیلئے ناگزیر،سٹیک ہولڈرز اپنی ذمہ داری پوری کریں، خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدرجموں کشمیر لبریشن لیگ خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ نے کہا کہ لبریشن لیگ جغرافیائی، سیاسی، دفاعی، معاشی اور معاشرتی لحاظ سے ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان کی خواہاں ہے خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ چونکہ اس ریجن میں ہر لحاظ سے مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی تحریک آزادی جموں کشمیر کی کامیابی کا ضامن ہے

مضبوط پاکستان خطے کے امن کیلئے ناگزیر،سٹیک ہولڈرز اپنی ذمہ داری پوری کریں، خواجہ منظور قادر ایڈووکیٹ Read More »

Scroll to Top