تازہ ترین

ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم کو بیلجیئم نے ایک کے مقابلے میں 7 گول سےشکست دیدی

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں بیلجیئم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے بدترین شکست دے دی ہے ۔ بیلجیئم کے شہر اینٹورپ کے ‘بیلفوس ہاکی ایرینا’ میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان […]

قومی ہاکی ٹیم کو بیلجیئم نے ایک کے مقابلے میں 7 گول سےشکست دیدی Read More »

وزیردفاع خواجہ آصف کا کشمیریوں کو آئین کا آرٹیکل 5 پڑھنے کا مشورہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیردفاع خواجہ آصف نے کشمیری بھائیوں کو آئین کے آرٹیکل 5 پڑھنے کا مشورہ دیدیا ۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر آزادکشمیر کی صورتحال پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ہزاروں شہد

وزیردفاع خواجہ آصف کا کشمیریوں کو آئین کا آرٹیکل 5 پڑھنے کا مشورہ Read More »

ہزاروں شہد کی مکھیوں نے طیارے کو روک لیا، مسافر پریشان،ویڈیو وائرل

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) ایک مسافر طیارے کو اس وقت شدید اور انوکھی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ہزاروں شہد کی مکھیوں نے اچانک طیارے کے پر (ونگ) پر دھاوا بول دیا اور وہاں اپنا ڈیرہ جما لیا۔ ایئرپورٹ پر موجود گراؤنڈ عملے اور مسافروں کے لیے یہ صورتحال انتہائی غیر متوقع تھی۔ مکھیوں کے

ہزاروں شہد کی مکھیوں نے طیارے کو روک لیا، مسافر پریشان،ویڈیو وائرل Read More »

ایران امریکہ کیخلاف جنگ کا فاتح،جلد آبنائے ہرمز کھل جائے گی،عباس عراقچی

تہران(کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران جنگ میں فاتح، امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے کےحوالے سے جلد معاہدہ طے پا جائےگا۔ ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کیساتھ معاہدے کے بعد ہی آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی ۔ بی بی سی فارسی کے

ایران امریکہ کیخلاف جنگ کا فاتح،جلد آبنائے ہرمز کھل جائے گی،عباس عراقچی Read More »

ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی ،فعال کارکنوں کیخلاف کارروائی ،نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر، خواجہ مہران،سردار عمر نذیر کشمیری،سردار امان سمیت کارکنوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ریاستی رٹ قائم کرینگے، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے،پھر بات کی جائے گی ،فیصل ممتاز راٹھور میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم ایکشن

ممبران کالعدم ایکشن کمیٹی ،فعال کارکنوں کیخلاف کارروائی ،نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تیاریاں Read More »

ریاستی رٹ قائم کرینگے، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے،پھر بات کی جائے گی ،فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست اپنی رٹ کو قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ قطعاً نہیں کہوں گا کہ ریاست

ریاستی رٹ قائم کرینگے، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے،پھر بات کی جائے گی ،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

آزادکشمیر مسائل کا حل مذاکرات ،ایران ،امریکہ معاہدہ اسرائیل کی شکست کا باعث بنے گا،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیردفاع خواجہ آصف نے سینئر صحافی شیراز گردیزی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں کشیدہ صورتحال پر افسوس ہے ، مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہی نکلے گا۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں جلد امن کی صورتحال نکلنے کا امکان ہے، مسائل کا

آزادکشمیر مسائل کا حل مذاکرات ،ایران ،امریکہ معاہدہ اسرائیل کی شکست کا باعث بنے گا،خواجہ آصف Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال ناکام،آزادکشمیر بھر میں کاروبار زندگی رواں دواں

مظفرآباد (نیوز ڈیسک): آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت ریاست بھر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کی کال بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ عوامی سطح پر اس کال کو مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد تمام اضلاع

کالعدم ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال ناکام،آزادکشمیر بھر میں کاروبار زندگی رواں دواں Read More »

طلال چوہدری

500 رائفل مین کی حقیقت اور پرامن احتجاج کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا چہرہ بے نقاب ہوگیا،طلال چوہدری

وفاقی وزیرمملکت طلال چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا پول کھول دیا۔ اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ 500 رائفل مین کی حقیقت اور پرامن احتجاج کا دعوی انتہائی متضاد الفاظ ہیں۔ میرے خیال میں یہ ہے کالعدم ایکشن کمیٹی اصل چہرہ جو بے نقاب

500 رائفل مین کی حقیقت اور پرامن احتجاج کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا چہرہ بے نقاب ہوگیا،طلال چوہدری Read More »

ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی حمید کشمیری اورساجد اعظم کی شرانگیز آڈیو منظرعام پرآ گئی

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے اسی) کے بعض رہنماؤں کی مبینہ لیک آڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی ۔ آڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ آڈیو میں ایکشن کمیٹی کے صدر ٹریڈ یونین تھورار ضلع پونچھ ساجد اعظم اور کمیٹی

ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی حمید کشمیری اورساجد اعظم کی شرانگیز آڈیو منظرعام پرآ گئی Read More »