مون سون بارشیں؛ مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، سیلاب کی وارننگ
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی ، لاہور، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ، جبکہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی نم آلود ہوائیں ملک کے وسطی علاقوں […]
مون سون بارشیں؛ مختلف شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، سیلاب کی وارننگ Read More »









