تازہ ترین

بھارت کی بڑی ناکامی،ماسکو نے کراچی تک ریلوے نظام قائم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف نے کہا ہے کہ روس اور پاکستان ماسکو کو کراچی اور فیصل آباد سے ملانے والی اپنی پہلی فریٹ ریل سروس شروع کرنے پر کام کررہے ہیں جبکہ بیلاروس کو بھی ممکنہ شراکت دار کے طور پر شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جسے بھارت کیلئے […]

بھارت کی بڑی ناکامی،ماسکو نے کراچی تک ریلوے نظام قائم کرنے کا اعلان کردیا Read More »

فتنہ الخوارج

بھارتی دستاویزی فلم اپنے ہی دعوئوں کے تضادات سے بے نقاب،ہر مہم کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، پاک فوج

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بھارت تلخ حقیقت کا سامنا کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ ناکام مہم میں شکست تسلیم کرنے کے بجائے بھارت نے تاریخ کو اپنی پسند کے رنگ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایس

بھارتی دستاویزی فلم اپنے ہی دعوئوں کے تضادات سے بے نقاب،ہر مہم کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، پاک فوج Read More »

پاکستان کیلئے قابل فخر لمحہ، ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کا پلیٹ ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2026 کا پلیٹ ٹائٹل جیت لیا ہے جسے پاکستان کیلئے قابل فخر لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیم نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 کے پلیٹ ڈویژن کے فائنل میں تھائی لینڈ کو 50-55 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پاکستان کیلئے قابل فخر لمحہ، ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کا پلیٹ ٹائٹل جیت لیا Read More »

پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈربیوی نے شوہر کو پھینٹی لگادی، خاتون گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوہر پر تشدد کرنے والی خاتون کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ دوران سماعت جج کے خاتون کے کمانڈو ہونے سے متعلق سوال پر عدالت میں قہقے گونج گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوہر پر تشدد کے الزام میں گرفتار خاتون کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر

پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈربیوی نے شوہر کو پھینٹی لگادی، خاتون گرفتار Read More »

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے طویل عرصے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی

پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ، نئی قیمتیں مقرر،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی

جنیوا(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی ہے، سفیر طاہر حسین اندرابی کانفرنس کے اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق تخفیف اسلحہ کانفرنس دنیا کا واحد کثیرالجہتی فورم ہے جہاں تخفیف اسلحہ اور اسلحے پر کنٹرول سے متعلق معاہدوں پر مذاکرات ہوتے ہیں۔ جنیوا میں اقوام

پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی Read More »

عمران خان کی آنکھ نارمل ،ڈاکٹرز روزانہ چیک اپ کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرا دی۔ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کا چیک اپ کیلئے متعدد سرکاری معالجین کام کررہے ہیں ۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کی ہر منگل

عمران خان کی آنکھ نارمل ،ڈاکٹرز روزانہ چیک اپ کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع Read More »

دہشتگرد گروپوں سے تعلق کا بھارتی الزام مسترد،اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش،سینئر عہدیدار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے بھارت کے اندر سرگرم کسی بھی جرائم پیشہ یا دہشتگرد گروہ سے تعلق کے بھارتی الزامات کو واضح طور پر مسترد کردیا ۔ پاکستانی اعلیٰ عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے دعوے بھارت کے اندرونی حقیقی مسائل اور بیرونی محاذ پر پیش آنے والی ناکامیوں سے عوام کی توجہ

دہشتگرد گروپوں سے تعلق کا بھارتی الزام مسترد،اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش،سینئر عہدیدار Read More »

ریڑھی لگانے والے شہریوں کیلئے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ لازمی قرار

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا میں ریڑھیاں لگانے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ، ہر ریڑھی بان کیلئے کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن، وینڈنگ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ کے پی اسمبلی نے ریڑھی بانوں سے متعلق پروٹیکشن بل 2026 منظور کر لیا ، صوبے کے ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد ریڑھی بانوں کو

ریڑھی لگانے والے شہریوں کیلئے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ لازمی قرار Read More »

انتخابی رنجش: ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مخالفین کیخلاف سیاسی انتقام پراتر آئے

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی نے کامیاب ہوتے ہی مخالفین کو نشانہ بنانا شروع کردیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی سیاسی رنجش پراتر آئے اور علاقے میں مخالف خاندان کے خلاف انتقامی کارروائی شروع کردی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مون سون

انتخابی رنجش: ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی مخالفین کیخلاف سیاسی انتقام پراتر آئے Read More »