تازہ ترین

سوشل میڈیا پر شمولیت کی خبریں بے بنیاد؛ ساجد اقبال کا کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت سے انکار

باغ، آزاد کشمیر: ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ غربی باغ ساجد اقبال کی کسی بھی سیاسی جماعت میں باضابطہ شمولیت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے فیک اور بے بنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت سازی میں شمولیت کی دعوت: ترجمان جموں و کشمیر عوامی […]

سوشل میڈیا پر شمولیت کی خبریں بے بنیاد؛ ساجد اقبال کا کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت سے انکار Read More »

صرف خوراک نہیں، وقت بھی اہم ہے! رات کا کھانا سونے سے کتنی دیر پہلے کھانا چاہیے؟

(نیوز ڈیسک): جدید طبی تحقیقات نے ثابت کیا ہے کہ صحت بخش خوراک کے انتخاب کے ساتھ ساتھ کھانے کے اوقات بھی انسان کی مجموعی صحت پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انسان کے جسم کی اندرونی گھڑی یا ‘سرکیڈین ردھم’ اس بات کا تعین کرتی ہے کہ خوراک کتنی کارآمد انداز

صرف خوراک نہیں، وقت بھی اہم ہے! رات کا کھانا سونے سے کتنی دیر پہلے کھانا چاہیے؟ Read More »

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت؛ وزیراعظم شہباز شریف کا پرجوش خیرمقدم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے تاریخی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایتی بیان اور مبارکباد کا پرجوش خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت؛ وزیراعظم شہباز شریف کا پرجوش خیرمقدم Read More »

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پولنگ 24 اگست کو ہوگی، جبکہ مختلف مخصوص نشستوں کے لیے ممکنہ امیدواروں کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی کی 8

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے Read More »

مظفرآباد میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبہ اور اساتذہ کی سکولوں میں آمد

مظفرآباد: مظفرآباد میں تمام تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد مکمل طور پر کھل گئے ہیں، جس کے بعد بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں باقاعدہ طور پر بحال ہو چکی ہیں۔ تعلیمی ادارے کھلنے سے شہر بھر میں تعلیمی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کے دوبارہ آغاز پر طلبہ

مظفرآباد میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبہ اور اساتذہ کی سکولوں میں آمد Read More »

سونا قیمت

سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) :عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان پر پہنچ گئی ہے جہاں قیمتی دھات کی فی اونس قیمت 4 ہزار 400 ڈالر کے قریب جا پہنچی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی قیمتوں میں یہ شدید تیزی ایک ایسے وقت میں دیکھنے میں آئی ہے جب امریکی

سونا مہنگا، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں مزید بڑھ گئیں Read More »

پرائز بانڈز

100 روپے کے پرائز بانڈز: پہلا انعام 7 لاکھ روپے مقرر

ملتان (کشمیر ڈیجیٹل) :100 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے ایک انتہائی اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں نیشنل سیونگز سینٹر کے تحت 100 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی آج پیر 17 اگست 2026 کو ملتان میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس قرعہ اندازی نمبر 55 میں حصہ لینے

100 روپے کے پرائز بانڈز: پہلا انعام 7 لاکھ روپے مقرر Read More »

مسعود پز شکیان

امریکا کے ساتھ امن معاہدہ ایران نے طاقت اور وقار کے ساتھ کیا، مسعود پزشکیان

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ ہونے والی امن مفاہمتی یادداشت کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے اسے ملک کی طاقت اور وقار کا مظہر قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ سفارتی محاذ پر ایران کے قومی مفادات کے عین مطابق اور ملک کی

امریکا کے ساتھ امن معاہدہ ایران نے طاقت اور وقار کے ساتھ کیا، مسعود پزشکیان Read More »

عازمین

حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی 18 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ، کوٹہ اور اقساط کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) حج 2027 کے لیے سرکاری اور نجی حج اسکیم کے تحت عازمین کی درخواستوں کی وصولی کا جدول تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب نئی تاریخوں پر کاغذی کارروائی کا آغاز ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق حج کی درخواستیں اب پہلے

حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی 18 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ، کوٹہ اور اقساط کی تفصیلات جاری Read More »

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے زیر آب، راولپنڈی میں سائرن بج گئے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی جس کے بعد سائرن بجادیئے گئے اورلوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے زیر آب، راولپنڈی میں سائرن بج گئے Read More »