میرپور:رٹھوعہ ہریام برج پر ڈرفٹنگ اورغیر ضروری پارکنگ پر پابندی
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر میرپور سید عمران عباس نقوی کی رٹھوعہ ہریام برج پر ٹریفک نظم و ضبط برقرار رکھنے، شہریوں کی حفاظت اور ڈرفٹنگ کی روک تھام کیلئےپولیس حکام سمیت متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔ ڈپٹی کمشنر میرپور سید عمران عباس نقوی نے رٹھوعہ ہریام برج پر ٹریفک کی […]
میرپور:رٹھوعہ ہریام برج پر ڈرفٹنگ اورغیر ضروری پارکنگ پر پابندی Read More »









