مستحق خواتین کو اب امدادی رقم کیسے ملے گی؟ روبینہ خالد نے بتا دیا
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا ہے کہ پروگرام کی آئندہ قسط ملک بھر میں 6 بینکوں کے ذریعے مستحق خواتین کے ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی جبکہ اس سہولت کو مزید بہتر بنانے کیلئے مستقبل میں مزید بینک بھی شامل کئے […]
مستحق خواتین کو اب امدادی رقم کیسے ملے گی؟ روبینہ خالد نے بتا دیا Read More »









