Web Desk

افواجِ پاکستان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں:راجہ ایاز نثار

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن(پی ایم ایل این) آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی راجہ ایاز نثار احمد خان نے مولانا فضل الرحمان کے افواجِ پاکستان سے متعلق بیان کو قابلِ مذمت اورقابلِ افسوس قراردیا ۔  انہوں نےکہا ہے کہ افواجِ پاکستان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں اور پوری قوم کو […]

افواجِ پاکستان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں:راجہ ایاز نثار Read More »

ٹرائی سیریز: پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے ہرا دیا

ٹرائی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سےہرا دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 305 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 268 رنزپر ڈھیر ہو گئی۔ رتھنائیکے کے 79 اور لیاناگے کی 60 رنز کی اننگز رائیگاں گئی جبکہ کوشال مینڈس

ٹرائی سیریز: پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے ہرا دیا Read More »

افتخار گیلانی

مظفرآباد میں انٹرنیٹ بحالی سے متعلق وزیراعظم افتخار گیلانی کا بڑا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے متعلق عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔  وزیراعظم کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال کئے جانے کی توقع ہے، جس سے انٹرنیٹ کی بندش یا تعطل سے متاثر ہونے والے

مظفرآباد میں انٹرنیٹ بحالی سے متعلق وزیراعظم افتخار گیلانی کا بڑا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف نیٹ ورک کے قیام کا انکشاف

انسانی حقوق کے نام پر آزاد جموں و کشمیر سے متعلق پاکستان مخالف بیانیے کو فروغ دینے کیلئے مبینہ منصوبے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ منصوبے میں بھارتی ہائی کمیشن لندن، بھارتی نشریاتی ادارے ٹائمز ناؤ سے وابستہ ایک صحافی اور برطانیہ میں رجسٹرڈ جموں کشمیر ہیومن رائٹس آبزرویٹری ( JKHRO) کے نام شامل ہیں۔

آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف نیٹ ورک کے قیام کا انکشاف Read More »

میرپور،جعلی آئی ڈیز بنا کر شہریوں سے فراڈ کرنیوالا شخص گرفتار

میرپور(آصف اقبال/ کشمیر ڈیجیٹل )ترجمان میرپور پولیس کے مطابق مورخہ 25 ستمبر 2026ء کو متاثرہ خاندان نے ایس ایس پی میرپور خرم اقبال سے رابطہ کیا اور شکایت درج کروائی کہ ان کی بیٹی اپنے بھائی کے ہمراہ گھر سے اکیڈمی جا رہی تھی کہ دورانِ سفر کسی نامعلوم ٹک ٹاک آئی ڈی سے اس

میرپور،جعلی آئی ڈیز بنا کر شہریوں سے فراڈ کرنیوالا شخص گرفتار Read More »

جہلم ویلی: ڈوبہ سیداں کے نوجوان ثقلین کاظمی لیکچرار ریاضی BPS-17منتخب

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت) ڈوبہ سیداں سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان سید ثقلین کاظمی آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن (AJ&K PSC) کے ذریعے لیکچرار ریاضی (BPS-17) کے عہدے پر منتخب ہو گئے ہیں۔  ان کی اس کامیابی پر علاقے بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔سید ثقلین کاظمی کی

جہلم ویلی: ڈوبہ سیداں کے نوجوان ثقلین کاظمی لیکچرار ریاضی BPS-17منتخب Read More »

سپیکر چوہدری طارق فاروق کا ایل او سی کے بہادر عوام کو سلام پیش

 سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریبی علاقوں میں رہنے والے بہادر عوام کی قربانیاں قابلِ تحسین ہیں ۔ وہ سماہنی کے علاقے کہاولیاں میں کمشنر کیڈر سے ریٹائر ہونے والے قیصر اورنگزیب کے اعزاز میں

سپیکر چوہدری طارق فاروق کا ایل او سی کے بہادر عوام کو سلام پیش Read More »

فضل الرحمان کے شہداء سے متعلق بیان پر آزاد کشمیر کے عوام کا شدید ردِعمل

 مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے شہداء سے متعلق بیان پر آزاد جموں و کشمیر سے عوام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔  عوامی حلقوں نے ان کے اس بیان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قومی اداروں کے احترام، ملکی سلامتی اور قومی یکجہتی کو سیاست سے بالاتر رکھنے

فضل الرحمان کے شہداء سے متعلق بیان پر آزاد کشمیر کے عوام کا شدید ردِعمل Read More »

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کر دی

ایران نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے معاملے پر  7 روزہ منصوبے کی پیشکش ایک مرتبہ پھر سامنے رکھ دی ہے۔  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اس حوالے سے ٹھوس تجویز قطر کے ذریعے پہنچائی گئی تھی جبکہ اب اگلا قدم اُٹھانے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے۔ ایران کی نئی

ایران نے آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پھر پیشکش کر دی Read More »

فضل الرحمان کاخیبر پختونخوا کے انتظامی سیٹ اپ میں حصہ نہیں:طلال چودھری کا دو ٹوک جواب

وزیر مملکت طلال چودھری نے مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو خیبر پختونخوا کے انتظامی سیٹ اپ میں کوئی حصہ نہیں ملے گا، ان کا کہنا ہے کہ صوبے میں موجودہ انتظامات کا مقصد دہشت گردی سے نمٹنا ہے نہ کہ کسی جماعت یا سیاسی

فضل الرحمان کاخیبر پختونخوا کے انتظامی سیٹ اپ میں حصہ نہیں:طلال چودھری کا دو ٹوک جواب Read More »