Web Desk

ٹرائی سیریز:انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے اورگرین شرٹس کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنج سیریز ہے، پاکستان کو کم اسکور پرآؤٹ […]

ٹرائی سیریز:انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

گڑھی دوپٹہ:سید اناب گیلانی نئے تحصیل دارتعینات

 گڑھی دوپٹہ(کشمیر ڈیجیٹل ) گڑھی دوپٹہ کو تحصیل کا درجہ ملنے کے بعد سید اناب گیلانی نے تحصیلدار کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق گڑھی دوپٹہ کو تحصیل کا درجہ ملنے کے بعد تحصیلدار گڑھی دوپٹہ سید اناب گیلانی کی تعیناتی عمل میں لائی گئی، جنہوں نے آج باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا

گڑھی دوپٹہ:سید اناب گیلانی نئے تحصیل دارتعینات Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف دائر درخواستوں پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا کہ صوبے میں یہ اقدامات آئینی تقاضوں کے بجائے سیاسی بنیادوں پر کئے گئے۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل دو

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Read More »

مظفرآباد میں قیمتی لکڑی4 روز سے سڑک کنارے پڑی، متعلقہ حکام خاموش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ شہریوں نے محکمہ جنگلات کی کارکردگی پر سوالات اُٹھاتے ہوئے وزیراعظم افتخار گیلانی اور وزیر جنگلات سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی جانے والی مرکزی شاہراہِ  پر ربانی

مظفرآباد میں قیمتی لکڑی4 روز سے سڑک کنارے پڑی، متعلقہ حکام خاموش Read More »

سونے کے نرخوں میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ چاندی کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی

سونے کے نرخوں میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Read More »

نواز شریف کے سپاہی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے:چودھری رخسار

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی رہنما (ن )لیگ آزاد کشمیر و ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے فور کھڑی شریف چودھری رخسار احمد نے کہا ہے کہ سیاست کو عوام کی خدمت کا ذریعہ سمجھتے ہیں اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے سپاہی ہیں۔ حالات و واقعات تبدیل ہوتے رہتے ہیں

نواز شریف کے سپاہی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے:چودھری رخسار Read More »

پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینا آسان نہیں: برینڈن میک کولم

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے پاکستان کو مضبوط حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دینا کسی بھی ٹیم کیلئے آسان نہیں۔  راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برینڈن میک کولم نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا

پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینا آسان نہیں: برینڈن میک کولم Read More »

دھیر کوٹ،طالبہ زیادتی کیس، متاثرہ بچی کو تنہا نہیں چھوڑوں گی :زوبیہ خورشید

دھیرکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) رکن قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر زوبیہ خورشید راجہ نے ساہلیاں دھیرکوٹ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کیساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بڑا قدم اُٹھا لیا۔اس سلسلے میں انہوں نے متعلقہ پولیس افسران اور متاثرہ بچی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔    زوبیہ خورشید راجہ نے ڈی

دھیر کوٹ،طالبہ زیادتی کیس، متاثرہ بچی کو تنہا نہیں چھوڑوں گی :زوبیہ خورشید Read More »

اسحاق ڈار اورعباس عراقچی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورت حال اور مغربی ایشیا میں جاری پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات اور سفارتکاری پرزور دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئےمسلسل مذاکرات

اسحاق ڈار اورعباس عراقچی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال Read More »

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، ڈسٹرکٹ کونسلر نمبر دار نذیر خان مستعفی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)جموں کشمیر پیپلز پارٹی کو پونچھ میں دھچکا لگ گیا، یونین کونسل ہورنہ میرہ کے ڈسٹرکٹ کونسلر نمبر دار نذیر خان نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق صدرجموں کشمیر پیپلز پارٹی( JKPP) سردار حسن ابراہیم خان کی سیاسی رہنماؤں سے اہم ملاقات ہوئی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:شوکاز نوٹس

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، ڈسٹرکٹ کونسلر نمبر دار نذیر خان مستعفی Read More »