Web Desk

مستقل معذوری پر 50لاکھ معاوضہ دیا جائیگا: فیصل کنڈی

گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مستقل معذوری پر 50لاکھ معاوضہ دیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہداء کے پیکیج پر اعلان کے موقع پر کیا۔

مستقل معذوری پر 50لاکھ معاوضہ دیا جائیگا: فیصل کنڈی Read More »

طارق فاروق

3دوستوں کو اقتدار ملنا اتفاق زمانہ، ہمارا تعلق ذاتی اور سیاسی بھی ہے، سپیکر

 سپیکر قانون سازاسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ(ن) آزادکشمیرکے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق نے کہا ہےآزادکشمیر حکومت کیلئے نامزدگیوں کا فیصلہ نوازشریف نے کیا اور نوازشریف کے فیصلوں میں حکمت،کلیئرٹی اور مستقبل کا نقشہ بھی ہے۔ 3سابق وزرائے اعظم کو شکست سے سبق سیکھنا چاہئے ،ذاتیات کی سیاست، باربار وزرائے اعظم تبدیلی سے اپوزیشن کا تصورختم

3دوستوں کو اقتدار ملنا اتفاق زمانہ، ہمارا تعلق ذاتی اور سیاسی بھی ہے، سپیکر Read More »

دانیال خادم انٹرنیشنل لائرز میرپور ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری مقرر، نوٹیفکیشن جاری

 میرپور (کشمیر ڈیجیٹل)ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز( AIL Global)کے صدر سعید احمد ہاشمی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دانیال خادم کو سال 2026  کیلئے ایسوسی ایشن کے میرپور ڈویژن، آزاد جموں و کشمیر چیپٹر کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے ۔ ایسوسی ایشن کی قیادت نے دانیال خادم کو اس

دانیال خادم انٹرنیشنل لائرز میرپور ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری مقرر، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پشاورسکول کی چھت گرنے کا واقعہ، سیکرٹری تعلیم سمیت متعلقہ افسران طلب

پشاور میں سکول کی چھت گرنے کے واقعے پرگورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے معاملے کا جائزہ لینے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسکول کی چھت گرنے کے واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم تین رکنی کمیٹی نے اپنی انکوائری رپورٹ تیار کر

پشاورسکول کی چھت گرنے کا واقعہ، سیکرٹری تعلیم سمیت متعلقہ افسران طلب Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس آج 11 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

 اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے منعقد ہوگا، جس کیلئے 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔  اجلاس میں قانون سازی، عوامی مسائل اور اہم قومی معاملات پر غور کیا جائے گا۔ایوان میں اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 اور آئی 11 کے درمیان کچرا پھینکنے سے پیدا ہونے والی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج 11 بجے ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزارسے تجاوز

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 16 اکتوبر 2026 کو پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 77 ہزار 774 روپے رہی۔ تازہ نرخوں کے مطابق 22 قیراط سونے کی فی

فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزارسے تجاوز Read More »

انگلش ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر پی سی بی حکام نے استقبال کیا

 انگلینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، جہاں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ ایئرپورٹ پر استقبال کے بعد انگلش ٹیم کو مقامی ہوٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم ہفتے کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ

انگلش ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر پی سی بی حکام نے استقبال کیا Read More »

آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ 2026 کیس، سپریم کورٹ نے درخواستیں ہائیکورٹ کو بھجوا دیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ایڈہاک ایکٹ 2026 سے متعلق دائر درخواستیں مناسب وقت میں سماعت اور فیصلے کیلئے ہائیکورٹ کو بھجوا دی ہیں۔  کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق  سپریم کورٹ کے سابقہ حکم کے تحت عدالتی فیصلے تک کسی بھی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہ کرنے کی

آزاد کشمیر ایڈہاک ایکٹ 2026 کیس، سپریم کورٹ نے درخواستیں ہائیکورٹ کو بھجوا دیں Read More »

کرکٹ کیریئر میں میرا بہترین دور ابھی آنا باقی ہے:نسیم شاہ

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کرکٹ کیریئر میں میرا بہترین دور ابھی آنا باقی ہے۔ ان کے مطابق تجربہ، پختگی اور انجریز سے بچاؤ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے انتہائی اہم ہیں۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ وقت

کرکٹ کیریئر میں میرا بہترین دور ابھی آنا باقی ہے:نسیم شاہ Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے کا امکان مسترد کر دیا

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے ۔  امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پینٹاگون ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائیوں کے منصوبوں پر غور کرچکا ہے جن میں انتہائی طاقتورغیر جوہری بم کے

ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے کا امکان مسترد کر دیا Read More »