Hashmi

بجٹ 10جون کو پیش ہوگا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اجلاس میں وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے ہمراہ آئندہ وفاقی بجٹ سے قبل معمول کے پری […]

بجٹ 10جون کو پیش ہوگا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق Read More »

قربانی کا گوشت اکٹھا کرنیوالے باپ بیٹے نے کروڑوں کی واردات کر ڈالی

لاہور میں عید الاضحیٰ پر قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹےنے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی۔ لاہور کےعلاقے ڈیفنس میں عیدالاضحیٰ کےروزایک کروڑروپےسےزائد مالیت کی چوری کی واردات کا معمہ حل کرلیاگیا،پولیس نے قربانی کاگوشت جمع کرنےکی آڑمیں گھروں کی ریکی کرنےوالے باپ بیٹےکوگرفتار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں:نیویارک کے

قربانی کا گوشت اکٹھا کرنیوالے باپ بیٹے نے کروڑوں کی واردات کر ڈالی Read More »

ممبر اسمبلی جاوید بٹ سے’’ فی سبیل اللہ‘‘ رکھی گئی سرکاری گاڑی واپس لے لی گئی

مظفرآباد:سابق وزیر حکومت و ممبر اسمبلی جاوید بٹ سے گن پوائنٹ پر رکھی ہوئی سرکاری گاڑی اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے واپس ریکور کر لی۔ ممبر اسمبلی جاوید بٹ بدھ کو دن بھر سوشل میڈیا پہ کہتے رہے کہ فی سبیل اللہ گاڑی رکھی ہوئی جس پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی

ممبر اسمبلی جاوید بٹ سے’’ فی سبیل اللہ‘‘ رکھی گئی سرکاری گاڑی واپس لے لی گئی Read More »

آزادکشمیر بار کونسل کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے ریاست میں موجودہ کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت آزاد کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو 5 جون 2026 کو مظفرآباد میں مشترکہ مذاکراتی نشست میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کی جانب سے

آزادکشمیر بار کونسل کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش Read More »

امریکی وزیر خارجہ

مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی تفصیلات بتا دیں

امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے وزیرخارجہ مارکو روبیو کو ایران کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ سینیٹ میں پیشی کے موقع پر کوری بُکر نے کہاکہ آخر امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ ڈیموکریٹک سینیٹر کوری بُکر نے کہا کہ ڈیل بھی ایسی جسے خود امریکا ہی پہلے کچرے

مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی تفصیلات بتا دیں Read More »

شاہین آفریدی کامنفرداعزاز ،وسیم اکرم اور وقار یونس کی فہرست میں جگہ بنا لی

پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ کے آغاز پر شاہین نے پہلی ہی گیند پر آسٹریلوی اوپنر الیکس کیری کو بولڈ کر کے پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا

شاہین آفریدی کامنفرداعزاز ،وسیم اکرم اور وقار یونس کی فہرست میں جگہ بنا لی Read More »

فیصل ممتاز

وزیراعظم ہائوس مظفرآباد میں آج اہم اے پی سی ہوگی،31شخصیات مدعو،ایکشن کمیٹی کو بھی دعوت

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد آج بروز بدھ دن گیارہ بجے وزیرِ اعظم ہاؤس مظفرآباد میں ہو گا ۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے مہاجرین نشستوں کے خاتمے کے مطالبہ پر اور معاملہ کا حل نکالنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جا

وزیراعظم ہائوس مظفرآباد میں آج اہم اے پی سی ہوگی،31شخصیات مدعو،ایکشن کمیٹی کو بھی دعوت Read More »

امریکا کے ایران کے فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا بھرپور جوابی وار

امریکا کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے جس کے بعد پاسداران انقلاب نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ کیاہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ

امریکا کے ایران کے فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا بھرپور جوابی وار Read More »

مظاہرین کو ٹھنڈا پانی پیش کریں گے ، وزیراعظم نے ایکشن کمیٹی کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ ایکشن کمیٹی اس بار سڑکوں پر نہ آئے ۔ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے اور افہام و تفہیم سے راستہ نکال لیا جائے ،اگر احتجاج ہوتا بھی ہے تو مظاہرین کو ٹھنڈا پانی پیش کریں گے

مظاہرین کو ٹھنڈا پانی پیش کریں گے ، وزیراعظم نے ایکشن کمیٹی کو بڑی پیشکش کردی Read More »

مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے مودی سرکار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ‘ممتا بنرجی’ نے بنگلہ دیش کی انقلابی تحریک کے مرکزی رہنما عثمان ہادی کے قتل کے حوالے سے انتہائی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ منگل کو ممتا بنر جی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس ہائی پروفائل قتل میں ملوث اصل

مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے مودی سرکار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات Read More »