معرکۂ حق

وہ صف جس میں دل، قدم اور ارادے ایک ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے: شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر افواجِ پاکستان اور قوم کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے اتحاد اور ایمان کی طاقت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ صف جس میں دل ایک ہوں، قدم ایک […]

وہ صف جس میں دل، قدم اور ارادے ایک ہوں اللہ اسے پسند کرتا ہے: شاہد آفریدی Read More »

معرکہ حق “بنیانِ مرصوص” کی پہلی سالگرہ: آزاد کشمیر میں یومِ تجدیدِ وفا اور جشنِ فتح کی پروقار تقریبات

(تحریر: محمد شبیر اعوان)آزاد کشمیر میں معرکہ حق “بنیان مرصوص” کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ریاست بھر میں پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں افواجِ پاکستان اور شہداء کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ان تقریبات کا مقصد اس عظیم قربانی اور اتحاد کی یاد تازہ کرنا ہے جس نے ایک

معرکہ حق “بنیانِ مرصوص” کی پہلی سالگرہ: آزاد کشمیر میں یومِ تجدیدِ وفا اور جشنِ فتح کی پروقار تقریبات Read More »

معرکہ حق دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن جنگ تھی، دشمن کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: بھارتی جارحیت کے جواب میں کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب جاری ہے۔ جی ایچ کیو میں معرکہ حق کی یاد میں منعقد کی گئی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا

معرکہ حق دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن جنگ تھی، دشمن کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

شکست

’’معرکۂ حق” میں پاکستان نے دشمن کو واضح اور عبرتناک شکست دی : مراد علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ہاتھوں ہونے والی تاریخی شکست کو کبھی بُھلا نہیں سکے گا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “معرکۂ حق” میں پاکستان نے دشمن کو واضح اور عبرتناک شکست دی، جس کے

’’معرکۂ حق” میں پاکستان نے دشمن کو واضح اور عبرتناک شکست دی : مراد علی شاہ Read More »

طارق فضل

معرکۂ حق نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد میں “معرکۂ حق” کی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ایک خصوصی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ملکی سیاسی و عسکری قیادت کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور قومی اتحاد کو پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دیا گیا ۔ تقریب سے خطاب

معرکۂ حق نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری Read More »

تقریب

معرکۂ حق : جی ایچ کیو میں آج پُروقار تقریب، فیلڈ مارشل اہم خطاب کریں گے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)معرکۂ حق میں کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں ایک پُروقار اور خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں پاک فوج ، فضائیہ اور بحریہ کی اعلیٰ عسکری قیادت شریک ہوگی ۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکۂ حق : جی ایچ کیو میں آج پُروقار تقریب، فیلڈ مارشل اہم خطاب کریں گے Read More »

معرکۂ حق

’’معرکۂ حق‘‘برطانیہ، فرانس ، آسٹریا میں بھی مقیم پاکستانیوں کا افواج پاکستان کو خراج تحسین

برطانیہ ، فرانس اور آسٹریا میں مقیم پاکستانیوں نے ’’معرکۂ حق‘‘کی پہلی سالگرہ نہایت جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منائی،افواجِ پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔ مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور وطن سے محبت

’’معرکۂ حق‘‘برطانیہ، فرانس ، آسٹریا میں بھی مقیم پاکستانیوں کا افواج پاکستان کو خراج تحسین Read More »

معرکہ حق اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات پر اُس کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کا دن ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے “معرکۂ حق” کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم پر شکر ادا کرنے اور قومی یکجہتی کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایک کڑے

معرکہ حق اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات پر اُس کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کا دن ہے، شہباز شریف Read More »

عبدالصبور

معرکہ حق جب شاہینوں نے تاریخ رقم کی

( تحریر :عبدالصبور اعوان ) 22 اپریل کو بھارت نے پہلگام میں جھوٹ کا ڈرامہ رچایا۔ مقصد ایک ہی تھا: دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر پاکستان پر وار کرنا، اور اپنی کھوکھلی دھاک بٹھانا۔ مگر ربِ ذوالجلال کی تدبیر سب پر بھاری تھی۔ 24 اپریل کی سیاہ رات تھی جب قابض بھارتی افواج

معرکہ حق جب شاہینوں نے تاریخ رقم کی Read More »

معرکہ حق ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں جشن فتح کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو راولپنڈی میں اتوار کی صبح جشن فتح تقریب ہوگی ۔ تقریب میں مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر ہوں گے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی جہاں جہاں امیدوار اتارے گی جے یوآئی وہاں ہمیں سپورٹ کرے گی، چوہدری یٰسین ایئرچیف

معرکہ حق ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں جشن فتح کی تیاریاں مکمل Read More »